موٹروے کے قریب کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش
موٹروے کے قریب کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، لاہور کے علاقے سبزہ زار میں موٹروے کے قریب سات سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کی گئی،پولیس کے مطابق سات سالہ بچی کا چچا زاد کرن حیدر بچی کو ساتھ لے کر گیا ، اور موٹروے کے قریب ویرانے میں زیادتی کی کوشش کی تا ہم کمسن بچی کی جانب سے شور مچانے پر مقامی افراد جائے وقوعہ پر پہنچے اور پولیس کو بلا لیا، پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق کمسن بچی کو اسکے والدین چچا کے گھر چھوڑ کر گئے تھے، چچا زاد کزن نے گھر میں بچی دیکھ کر نیت خراب کر لی اور زیادتی کے لئے ساتھ لے گیا تا ہم پکڑا گیا، پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
دوسری جانب سندر کے علاقہ میں لڑکی سے زیادتی کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، لڑکی گھر سے دودھ لینے نکلی تو ملزمان نے راستہ میں روک لیا ،ملزمان لڑکی کو ویرانے میں لے گئے اور زیادتی کی اور وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے، پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر میں اللہ دتہ اشفاق اور دیگر نامعلوم ملزمان شامل ہے
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار
شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت
خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار
چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی
ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار