مسافربس کھائی میں گرنے سے خواتین وبچوں سمیت7 افراد کی ہوئی موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے بس کھائی میں گرنے سے سات افراد کی موت ہو گئی ہے

واقعہ خیبر پختونخوا میں پیش آیا، مسافر بس مردان سے کلکوٹ جا رہی تھی کہ اپردیر کے علاقتے پاتراک چالال کے مقام پر کھائی میں جا گری، حادثہ پیش آنے کے بعد امدادی ٹیمیں ،پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام کے مطابق مسافر بس کھائی میں گرنے سے سات افراد کی موت ہو گئی ہے،جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مرنے والوں اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،پولیس کے مطابق شدید زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے

پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے، مسافروں کے لواحقین کو اطلاع ملنے پر لواحقین کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے بھی واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے گہرے رنج و غم کا اطہار کیا ہے، وزیراعلیٰ نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایات کی ہیں

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

Shares: