نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ ہو سکی،

پولیس کی 15 کال پر فوری کارروائی 9 سالہ جانسن نامی بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار کر لیا گیا ملزم طارق حمید محکمہ پولیس میں ڈرائیور ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کے حکم پر ملزم کے خلاف تھانہ مصطفیٰ آباد میں مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا،سہیل چودھری نے ملزم اہلکار کی فوری معطلی کے احکامات جاری کر دیئے اور کہا کہ محکمے کی بدنامی کا سبب بننے والے کو نہ صرف سزا دلوائی جائے گی بلکہ سروس سے ڈسمس بھی کیا جائے گا

ایک اور واقعہ میں شادی کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر ملزم نعمان کو نواں کوٹ پولیس نے چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ،15 کال پر ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر رضاتنویر نے ملزم کی فوری گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دی ملزم خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر اور موبائل ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کرتا رہا۔۔خاتون کی درخواست پر ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ خواتین کو ہراساں اور زیادتی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں

قبل ازیں ایس پی اقبال ٹاؤن آپریشن ڈاکٹر رضا تنویر اور ایس پی انوسٹی گیشن طاہر مقصود کی زیر صدارت میٹنگ ہوئی،میٹنگ میں اقبال ٹاؤن ڈویژن کے تمام ایس ڈی پی اوز۔ ایس ایچ اوز۔انچارج انوسٹی گیشنز نے شرکت کی ،اجلاس میں مقدمات کے اندراج اور تفتیشی امور زیر غور آئے،اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تشدد برداشت نہیں قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔ملزمان کی گرفتاری پر اور مقدمات کے اندارج پر موثر حکمت عملی اپنائیں تاکہ ملزمان سزا سے نہ بچ پائیں۔ ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا تھا کہ ڈکیتی، رابری، نقب زنی اور چوری کی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے مؤثر حکمت عملی اپنائیں ۔پتنگ بازی کے خلاف موثر کاروائیاں کریں اور مینوفیکچرز کو پکڑیں۔عادی ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے۔منشیات اور ناجائز اسلحہ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے۔اشتہاری اور عادی مجرمان مجرمان کی گرفتاری کے لیے وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔عوام الناس کی شکایات پر داد رسی کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ پولیس افسران شہریوں کے ساتھ حسن سلوک اور عزت و احترام کے ساتھ پیش آئیں۔

@MumtaazAwan

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

Comments are closed.