ن لیگی رہنما کی شیخ رشید کو شادی بارے بڑی آفر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کرنے کی صورت میں اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کر دیا۔
جاتی امراء رائے ونڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرزا جاوید کا کہنا تھا کہ کہ اگر شیخ رشید کو ان کے خاندان میں سے کسی نے رشتہ دیا تو نکاح اور ولیمے کے اخراجات برداشت کروں گا ۔
ن لیگ کے ایم پی اے مرزا جاوید نے شیخ رشید کو ان کے خاندان سے لڑکی کا رشتہ ملنے پر شادی کے تمام اخراجات اٹھانے کی آفر کرادی۔ pic.twitter.com/EZ4MBAemKO
— Tv9 (@Tv9HD) October 8, 2020
مرزا جاوید کا مزید کہنا تھا کہ جیسے شیخ رشید کے کرتوت ہیں لگتا نہیں انہیں کوئی رشتہ دے گا
سی پیک کیخلاف لندن میں گٹھ جوڑ،شیخ رشید نے دی مریم نواز کو وارننگ،کئے چند سوال
نوازشریف نے اسامہ بن لادن سے کتنی بار ملاقات کی؟ شیخ رشید کے نواز شریف سے دس سوال
پاک فوج کا ترجمان ہونے پر فخر، میں نے اگر یہ کام کر دیا تو قیامت آ جائے گی،شیخ رشید
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت
مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے
آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید
اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید
اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا
واضح رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور انہوں نے شادی نہیں کی، شیخ رشید احمد مسلم لیگ ن کے دور میں بھی وفاقی وزیر رہے تا ہم اب وہ تحریک انصاف کی حمایت اور ن لیگ کی مخالفت کررہے ہیں، انکی پریس کانفرنسوں و میڈیا ٹاک میں ن لیگ اور ش لیگ پسندیدہ موضوع ہوتا ہے جبکہ مریم نواز اور بلاول بارے بھی وہ بات کرتے ہیں، اسکے بغیر انکی پریس کانفرنس مکمل نہیں ہوتی
شیخ رشید حد میں رہیں،مریم کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا،رانا ثناء اللہ