رائیونڈ۔اغوا ہونے والے لڑکے کی لاش گیارہ روز بعد نہر سے مل گئی
ورثاء اسی مقام پر دس روز سے لاش تلاش کر رہے تھے ۔زیر حراست ملزمان نے محمد زبیر کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا تھا اور اس کی لاش نہر میں پھینک دی تھی پولیس کے عدم تعاون پر ورثاء نے دو مرتبہ احتجاج بھی کیا تھا مگر رائےونڈ پولیس لاش برآمد نہ کروا سکی تفتیش سی آئی اے منتقل کرنے کی بات ہوئی تو آج حادثاتی طور پر اسی جگہ سے لاش برآمد ہو گئی جہاں اس کے ورثاء دس روز سے تلاش کر رہے تھے
دوسری جانب گلشن راوی پولیس نے کارروائی کی اور نواں کوٹ پولیس نے مفرور ملزم خضر کو گرفتار کیا۔ملزم خضر کے خلاف مصطفی آباد تھانہ میں08 لاکھ روپے بوگس چیک کا مقدمہ درج تھا۔گلشن راوی پولیس نے عادی مجرم عادل کو گرفتار کیا عادی مجرم کے خلاف مختلف تھانوں میں چوری۔ڈکیتی کے مقدمات درج تھے ملزمان کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس اسٹیشن انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا
قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی کے علاقے سے اغواء کے بعد لڑکے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قتل میں ملوث ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم بھی دیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں۔متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے مقتول لڑکے کے غمزدہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی،
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب
نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟‘
بے اولاد ہیں، بچہ خرید لیں، بچے پیدا کرنے کی فیکٹری، تہلکہ خیز انکشاف
پڑھانے کیلئے آنیوالے معلم نے 8 سالہ طالبعلم سے کیں نازیبا حرکات
16 سالہ لڑکی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک گرفتار