ہمارے پاس نمبر گیم پوری،حکومت کا جانا ٹھہر گیا،رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

0
82

ہمارے پاس نمبر گیم پوری،حکومت کا جانا ٹھہر گیا،رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر مشاورت جاری ہے

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومتی اتحادی اپنے حلقوں میں نہیں جاسکتے،حکومتی اتحادی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں،پی ڈی ایم آج فیصلہ کرےگی عدم اعتماد کب کرنا ہے،آج پی ڈی ایم کا اہم اجلاس ہے،پیپلزپارٹی اپنا مؤقف واضح طورپردے چکی ،شہبازشریف آج بھی عدالت میں پیش ہوئے عمران خان نے ملک میں انصاف کی دھجیاں اڑادی ہیں ،عوام کو معاشی تباہی کا سامنا ہے عمران خان ملکی مسائل کے حل کے لیے صرف ترجمانوں کا اجلاس بلاتے ہیں ،آج تک شہبازشریف کے خلاف ایک کیس بھی ثابت نہ ہوسکا،قوانین کو توڑ مروڑ کر شہبازشریف کے خلاف مقدمات بنائے گئے ،

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان شہبازشریف کو جیل بھیجنے کےلیے بھرتیاں کررہے ہیں شہباز شریف پرکیسزثابت کرنے کے لیے شہزاد اکبر کوذمہ داری دی گئی ،شہزاد اکبر نے وزیراعظم کے سامنے ہاتھ جوڑے کہ یہ کیسز نہیں بنتے وزیراعظم نے شہزاد اکبر کو ہٹادیا عمران خان نے سرکاری مشینری کو شہباز شریف کے خلاف لگایا ڈیل میل سے کام نہ بنا تو این سی اے کو استعمال کرنے کی کوشش کی گئی،ڈیلی میل سے کام نہ بنا تو این سی اے کو استعمال کرنے کی کوشش کی گئی اداروں میں چہرے بدلتے ہیں الزامات وہی ہیں کاغذ لہرانے والے آج غائب ہیں،وکیلوں پر اربوں روپے خرچ کیے گئے ،نئے مشیر احتساب کو وزیراعظم نے بلایا اور کہا شہبازشریف کے خلاف کیس چاہیے،این سی اے نےکہا کوئی کک بیک نہیں،کوئی منی لانڈرنگ نہیں وزیراعظم کرسی سے ہٹے تو یہ کرایے کے ترجمان نظر نہیں آئیں گے ،شہزاداکبر احتساب سے نہیں بچ سکتے ،

ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی،حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے، یہ جانے کی تیاری میں ہے،ہمارے پاس نمبر گیم پوری ہے،تحریک عدم اعتماد پر سنجید گی سے سوچ رہے ہیں،

دوسری جانب چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر نے تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم پوری ہونے کا دعویٰ کیا ہے

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے

Leave a reply