سفیر کشمیر، وزیراعظم پاکستان کوٹلی روانہ،پنڈال سج گیا،مودی سرکار کو دیں گے اہم پیغام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان آج کوٹلی آزاد کشمیر کا دورہ کرینگے اور جلسہ سے خطاب کریں گے
کوٹلی میں یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے جلسہ کی تمام تیاریاٰں مکمل کر لی گئی ہیں، وزیراعظم عمران خان کوٹلی روانہ ہو چکے ہیں،جلسہ گاہ میں کارکنان کی آمد شروع ہو چکی ہے، وزیراعظم عمران خان کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کریں گے اور بھارتی وزیراعظم مودی کو پیغام دیں گے
کوٹلی آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کا جلسہ جلسہ گاہ کے تازہ ترین مناظر #baaghitv #pakistan #kashmir #KashmirSolidarityDay #یوم_یکجہتی_کشمیر #کشمیر_جوناگڑھ_خالصتان #5thFebruary #KashmirDay #PDMStandsWithKashmir #ModiGlobalDisaster pic.twitter.com/cMH6LR5Ojd
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 5, 2021
جلسہ گاہ میں اسٹیج لگایا گیا ہے،اسٹیج کی لمبائی 50 فٹ جبکہ چوڑائی 20 فٹ ہے۔ خواتین کے لئے الگ سے پنڈال بنایا گیا ہے، خواتین کی بڑی تعداد بھی جلسہ گاہ پہنچ چکی ہے
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان سمیت مرکزی قیادت اور آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بھی موجود ہوں گئے۔ جلسہ کی سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں، 1600 پولیس اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
جلسہ گاہ میں کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے آزاد کشمیر بھر سے ہزاروں کی تعداد میں قافلے کوٹلی کی طرف گامزن ہیں نوجوانوں، بزرگوں، ننھے بچوں اور خواتین کی زبان پر ایک ہی نعرہ، آنے والا ہے کشمیر میں دور پی ٹی آئی کا۔
کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب
وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان
یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”
یوم یکجہتی کشمیر پر علی امین گنڈا پور نے کی قوم سے بڑی اپیل، کیا کہا؟
مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ
کشمیری اکیلے نہیں،ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی،آرمی چیف
مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام
خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان
یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام
بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ
یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان
یوم یکجہتی کشمیر،بھارتی ناجائز تسلط کے خلاف ہو گا دنیا بھر میں احتجاج، سفیرکشمیر جائیں گے مظفر آباد
یوم یکجہتی کشمیر،وزیرخارجہ نے کیا عالمی دنیا سے بڑا مطالبہ
مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت
یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا
یکجہتی کشمیر،جماعت اسلامی کی ہوں گی ملک بھر میں ریلیاں، شیڈول جاری
کشمیر متنازعہ علاقہ، بھارت فوج بھیج سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سراج الحق
تمام پارلیمانی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر داخلہ کا پیغام