سارے سیاست دان نا اہل اور کرپٹ ہوتے ہیں،اسد عمر کا قائمہ کمیٹی اجلاس میں دعویٰ

0
42

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنید اکبر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پلاننگ کا اجلاس ہوا

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے سربراہ ملک احمد خان نے کمیٹی کو بریفنگ دی،بریفنگ میں کہا گیا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ایکٹ کی مدت نومبر میں ختم ہورہی ہے،رواں سال کے بجٹ میں اتھارٹی کے ذمہ 300 ارب روپے کے منصوبے ہیں ،ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ ہوں گے،

چیئرمین کمیٹی نے سوال کیا کہ سیاست دان کو بورڈ کا سربراہ کیوں نہیں لگایا جا رہا ہے ؟ جس پر وفاقی وزیر اسد عمر نے جواب دیا کہ سیاست دان نا اہل اور کرپٹ ہوتے ہیں ؟ رکن کمیٹی محمد جنید انور نے سوال کیا کہ کیا سارے سیاست دان نا اہل اور کرپٹ ہوتے ہیں؟ اسدعمر نے جواب دیا کہ جی سارے سیاست دان نا اہل اور کرپٹ ہوتے ہیں

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہمارا خیال ہے کہ ان عہدوں پر سیاست دانوں کو نہیں ہونا چاہیے،

آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری، چیف جسٹس کا اہم شخصیت کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

آپ کو معلوم ہے جب رات میں بجلی نہیں ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ چیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ بارے بڑا حکم

کراچی گوٹھ بن چکا،حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس

کراچی میں نالوں کی صفائی، سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو بڑا حکم دے دیا،کہا مزید ذمہ داری بھی دیں گے

لوگ مرتے ہیں، یہ جا کر ضمانت کرا لیتے ہیں،لوگوں کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ چیف جسٹس

امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا،کراچی میں یہ کام کریں، چیف جسٹس کا حکم

دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ وزیراعظم نے اجلاس میں بتا دی

نیا ناظم آباد ڈوب گیا، 15 روز سے پانی نہ نکلا، آواز اٹھانے پر شہری کو دھمکیاں

کراچی کو کس نے تباہ کیا، وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا

وزیراعظم سے پہلے اسد عمر نے سنائی اہلیان کراچی کو بڑی خوشخبری

Leave a reply