سرحد پار سے کسی بھی حملے کا جواب دینے کیلئے پر عزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق بھارت سے سفارتی رابطہ کیا گیا،تاہم بھارت نے کلبھوشن کے لیے وکیل کرنے کے حوالے سے جواب نہیں دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ کل کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم استحصال منا یا گیا،بھارت نے لاکھوں کشمیریوں کو فوجی محاصرے میں رکھا ہوا ہے،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل طلب ہے، پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے چاہتا ہے، او آئی سی سے بہت توقعات ہیں۔

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ یوم استحصال کشمیر پر ملک بھر میں ریلیوں اور تقاریب کا اہتمام کیاگیا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں دفتر خارجہ سے ایک بڑی ریلی نکلی، صدرمملکت نے اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کیا، بھارت نے لاکھوں کشمیریوں کو فوجی محاصرے میں رکھا ہوا ہے،اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل نکالا جائے۔یوم استحصال کشمیر پر وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کیا جبکہ حریت رہنماسید علی گیلانی کو ان کی استقامت اور بہادری کے باعث نشان پاکستان عطا کیا گیا جبکہ یوم استحصال کشمیر پر لندن، پیرس ،برسبین ،برسلز اور دیگر بہت سے بین الاقوامی شہروں میں کشمیریوں کے حق میں بھی ریلیاں نکالی گئیں۔

ویلڈن پاک فوج،فضائی حدود کی خلاف ورزی پرپاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ گذشتہ روز پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل میں ایک برس میں تیسری مرتبہ کشمیر کے مسئلے پر بات چیت کی گئی،ہم سلامتی کونسل کے تمام اراکین بالخصوص چین کے شکرگزار ہیں،یوم استحصال پر دنیا بھر میں مظلوم کشمیریوں کے حق میں آوازیں بلند ہوئیں،چین نے اپنے جموں و کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخ کا حل طلب مسئلہ قرار دیا جبکہ او آئی سی نے بھی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور او آئی سی نے کشمیریوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق اور بنیادی انسانی آزادیوں کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

کراچی حملہ ناکام بنانے کے لیے سیکیورٹی اداروں نے دشمن کا بہادری سے مقابلہ کیا، وزیر اعظم

شہر قائد کے بعد پشاور میں سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنایا ناکام

آج کے حملے کے تانے بانے بھارت کے سلیپرسیل سے ملتے ہیں، وزیر خارجہ

قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں گے،آرمی چیف

پاکستان کو غیر مستحکم کرنیکی سازشیں کرنیوالے ناکام رہیں گے، گورنر بلوچستان

کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ،چینی سفارتخانہ بھی میدان میں آ گیا، مذمت کے ساتھ کیا بڑا اعلان

کراچی ،دہشت گردانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا

کراچی حملہ، مولانا فضل الرحمان کی مذمت، ساتھ ہی بڑا مطالبہ کر دیا

دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہیوں اورمحافظوں کو وزیراعظم کا سلام

بھارت کے دہشتگردی میں ہاتھ کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،ثروت اعجاز قادری

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان سے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ لبنان دھماکوں میں ایک پاکستانی بچہ بھی شہید ہوا جبکہ اس کے گھر والے واقعے میں شدید زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ عائشہ فاروقی کی بطور ترجمان دفتر خارجہ آج آخری نیوز بریفنگ تھی،عائشہ فاروقی ٹریننگ کیلئے روانہ ہورہی ہیں جس کی وجہ سے زاہد حفیظ کو ترجمان کا عہدہ دیا گیا ہے،آج ہونے والی نیوز بریفنگ میں دفتر خارجہ کے نئے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری بھی موجود تھے

مقبوضہ کشمیر کے عوام کو نمازعید سے روکنا قابل مذمت اقدام ہے،ترجمان دفتر خارجہ

Leave a reply