اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھی فلسطین پر تشویش ظاہر کردی ،واہ اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

0
42

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھی فلسطین پر تشویش ظاہر کردی ،واہ اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

باغی ٹی وی : سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہمیں شہری آبادی کے تحفظ کویقینی بنانا چاہیے،ہمارا مطالبہ ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے ،غزہ میں شہریوں خاص کر بچوں کی ہلاکت تشویشناک ہے،غزہ کے بچے جنگ کی بھارتی قیمت ادا کررہے ہیں،

فریقین شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے سے گریز کریں،سیکریٹری جنرل ا قوام متحدہ نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کردیا. فلسطین میں جاری کشیدگی کوروکناہوگا. دونوں اطراف سےسیزفائرہوناچاہیے. اسرائیل اورفلسطین تنازع کونظراندازنہیں کیاجاسکتا،

سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ غزہ میں 200سےزائدفلسطینی شہیدہوچکےہیں،اسرائیلی بمباری سےمتعدداسپتال تباہ ہوگئے،ہزاروں فلسطینی بےگھرہوچکےہیں،پناہ گزین کیمپ پرحملےسےایک ہی خاندان کے9افرادشہید ہوئے،غزہ میں میڈیاکی عمارت تباہ کرنےپرتشویش ہے،

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

Leave a reply