ڈاکٹرز کی غفلت سے مریض مر جاتے ہیں ،چیف جسٹس برہم، کہا ہسپتال جاؤں تو کوئی نہیں پوچھے گا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں تین سال کی بچی ہلاکت کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،
چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،ڈاکٹرز کی غفلت سے مریض مرجاتے ہیں ،ہسپتال کو غفلت پر10 سے 20 ملین روپے لواحقین کو دیناپڑے تو پتاچلے گا،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ۔
ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس
سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم
ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ
عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ
نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟
سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب
اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم
اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب
عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
سپریم کورٹ نے دیا کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے کا حکم
انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کر سکتے،غیرقانونی تعمیرات گرائیں، چیف جسٹس کا بڑا حکم
مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم
کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے کہا کہ یہ لوگوں سے پیسے لے لیتے ہیں مگر علاج نہیں کرتے ،امل عمر کامعاملہ بھی بہت سنجیدہ تھا،سپریم کورٹ نے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کی یقین دہانی پر معاملہ نمٹا دیا،
لاہور میں گندے نالوں سے متعلق ازخودنوٹس کیس بھی نمٹا دیا گیا








