ملتان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ پر پنجاب حکومت نے پی ڈی ایم جلسے کے آرگنائزرز اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی پریس کانفرنس میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ورکرز کو پولیس سے تصادم کے لیے ڈنڈے پکڑائے لیکن حکومت نے جوش کے بجائے ہوش سے کام لیا۔
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ملتان جلسے میں حکومت کی کامیاب سٹرٹیجی تھی۔ لاٹھی کا زخم لگائے بغیر حکومت نے صبر وتحمل سے کام لیا۔ حکومت نے حکمت عملی کے تحت اپوزیشن کی سازش کو ناکام بنا دیا۔ مولانا کے ورکرز پولیس پر حملہ آور ہونا چاہتے تھے۔ جہاں تصادم ہو وہاں جانی نقصان کے ضیاع کا خدشہ ہوتا ہے۔ کسی بھی سانحہ سے بچنے کے لیے رکاوٹیں ہٹائی گئیں۔ پولیس کو واضح احکامات دیئے گئے تھے کہ تصادم کی طرف نہیں جانا۔ حکومت نے جوش کے بدلے ہوش دکھایا۔
پاکستان میں ہر کوئی اسرائیل کا سفیر بنا ہوا ہے،مولانا فضل الرحمان نے کیا پشاور میں اہم اعلان
ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش
نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟
تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا
بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش
نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار
نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات
احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
مریم نواز کی طرف سے ملاقات کی باضابطہ دعوت نہیں آئی،مولانا نے شکوہ کر ہی دیا
پشاور میں جے یو آئی کی تاریخی کانفرنس، عوام کا جم غفیر،مولانا فضل الرحمان کا خصوصی خطاب
حالات وہاں تک مت لے جاو جہاں قوت برداشت جواب دے جائے،مولانا فضل الرحمان