حدیبیہ پیپرز ملز کی دوبارہ تحقیقات ہو سکتی ہیں یا نہیں ، بیرسٹر علی ظفر نے بتادیا
باغی ٹی وی : :بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے قانون کے مطابق حدیبیہ پیپرز ملز کی دوبارہ تحقیقات ہو سکتی ہیں،حدیبیہ کیس کے معاملے میں میں شامل نہیں ہوں.حدیبیہ کیس دوبارہ تب فائل ہوگا جب ٹھوس چیز سامنے آئے گی،جہانگیر ترین والی انکوائری پر جلد چیزیں سامنے آجائیں گی.
صحافی کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کو کیا ریلیف مل سکتا ہے. اس کے جواب میںان کا کہنا تھا کہ اس بارے میں مناسب نہیں کہ میں کمنٹ کروں.رنگ روڈ سے متعلق حکومت کا اقدام قابل ستائش ہے.اس وقت ملک میں احتساب کا کلچر بن رہا ہے.
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ
فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد
فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا
فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں
ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام
عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟
فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج
فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت
ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ
فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟
اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے
سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی
ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام
وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی
ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ
اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان
ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی
مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں
اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں
جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا
مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب
اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟
فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا
فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے
واضح رہے کہ حکومت نے نوازشریف اور شہباز سمیت خاندان کیخلاف حدیبیہ کا مقدمہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ، وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس کو انجام تک پہنچانا از حد ضروری ہے،حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کا مقدمہ نئے سرے سے تفتیش کا متقاضی ہے ،حدیبیہ کیس بارے متعلقہ اداروں کو تفتیش نئے سرے سے شروع کرنے کی بدایات دی جارہی ہیں