بریکنگ،اشرف غنی بھی فرار ہونے کو تیار، طالبان ہوں گی نئی حکومت کا حصہ

0
55

بریکنگ،اشرف غنی بھی فرار ہونے کو تیار، طالبان ہوں گی نئی حکومت کا حصہ

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ اشرف غنی حکومت چھوڑنے کے لئے تیار ہو گئے ہیں .

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے کہا کے کہ نئی سیاسی حکومت بنے گی اور نئی حکومت کا طالبان حصہ ہوں گے اشرف غنی نہیں ہوں گے آج سے پیر تک اشرف غنی حکومت چھوڑ دیں گے اور امریکہ فرار ہو جائیں گے جس کے بعد نئی حکومت بنے گی اور طالبان اسکا حصہ ہوں گے

امریکہ کی جانب سے اشرف غنی کو حکومت چھوڑنے کا پیغام ملنے کے بعد افغانستان کے نائب صدر افغانستان سے فرار ہو گئے ہیں

دوسری جانب کینیڈا نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کے لیے اسپیشل فورسز بھیج دی، اسپیشل فورسز کینیڈین عملے کو بحفاظت واپس کینیڈا لے کر جائے گا،

افغان میڈیا کے مطابق افغان فوج کے اعلیٰ حکام ہیلی کاپٹر کے ذریعے لشکر گاہ سے نکل گئے افغان فورسز کے 200 اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ، طالبان کے لشکر گاہ پہنچنے پر وہاں کی عوام نے طالبان کا شاندار استقبال کیا ہے ،اس موقع پر افغان عوام کی جانب سے طالبان کے استقبال کے لئے ہوئی فائرنگ کا مظاہرہ کیا گیا ہے

قبل ازیں طالبان کندھار شہر فتح کرنے کے بعد کندھار میں داخل ہوئے تو وہاں کے عوام نے دیوانہ وار طالبان کا استقبال کیا اور اپنے گھروں سے جم غفیر کی صورت میں باہر نکل آئے ، افغانستان سے غیرملکی فورسز کے نکلتے ہی افغان طالبان کی مسلسل پیش قدمی جاری ہے اب تک درجنوں علاقے افغان طالبان کے کنٹرول میں آچکے ہیں

افغان طالبان نے روس کو بڑی یقین دہانی کروا دی

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

بگرام ساتواں ایئر بیس تھا جو خالی کیا، افغانستان سے مکمل انخلاکب تک ہو گا؟ پینٹاگون نے بتا دیا

طالبان پاک افغان سرحد کے قریب،باب دوستی پر سفید پرچم لہرا دیا

پاکستان نے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد کر دیئے

مسئلہ کشمیر کے حل سے پورے خطے میں رابطے کھل جائیں گے،پاکستان پر الزامات سے دکھ ہوتا ہے.وزیراعظم

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

طالبان کا لباس سادہ لیکن وہ انتہائی ذہین اور قابل،اگریہ کام ہو گیا تو پاکستان کو نقصان ہو گا،وزیر خارجہ

اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی

ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بزوربازو افغانستان میں مسلط ہو،شاہ محمود قریشی

افغان آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا

طالبان کا خوف،افغانستان سے اہم حکومتی شخصیت ملک چھوڑ کر فرار

دسواں دارالحکومت طالبان کے قبضے میں،گورنر غزنی کابل فرار

بھارت ایسے اقدامات چھوڑ دے، طالبان ترجمان کا مودی سرکار کو پیغام

طالبان کا لشکر گاہ پر بھی کنٹرول، افغان عوام کا طالبان کا شاندار استقبال

Leave a reply