بیٹی کی غیر اخلاقی ویڈیوز تصاویر بناکر بلیک میل کرنے والا درندہ سوتیلا باپ گرفتار
سوتیلی بیٹی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بناکر بلیک میل کرنے والا درندہ سوتیلا باپ اور بھانھا گرفتار کر لئے گئے، گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا، سوتیلی بیٹی کی طرف سے درخواست موصول ہونے پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی، محبوب نامی سوتیلا باپ اسکا بھانجا جمشید عرصہ دراز سے سوتیلی بیٹی کو بلیک میل کرتے رہے،ملزمان ویڈیوز اور تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے رہے، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا تھا کہ خواتین کو ہراساں اور زیادتی کے مرتکب ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، خواتین اور بچوں کا جنسی استحصال کسی صورت برداشت نہیں،
دوسری جانب تھانہ کوٹ لکھپت نے جنرل ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار کر لیا۔پولیس نے جعلی ڈاکٹر نعیم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ،مقدمہ متاثرہ شہری ذیشان کی مدعیت میں درج کیا گیا ،نوسرباز نے مفت علاج کا جھانسہ دے کر شہری سے 22 ہزار روپے بٹورے تھے۔ ایس ایچ او کوٹ لکھپت دیس محمد گجرکا کہنا ہے کہ ملزم کو مزید تحقیقات کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،
قبل ازیں نرس کو ہراساں کرنے والا اوباش حوالات میں بند کر دیا گیا، ایس پی رضا صفدر کاظمی کا کہنا ہے کہ تھانہ ریس کورس پولیس نے نرس کو ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا،سی سی پی او لاہور کے حکم پر مقدمہ درج کر کے ملزم حوالات میں بند کر دیا گیا ،شعیب نامی اوباش نے کام پر جاتی لڑکی کو زبردستی موٹرسائیکل پر بٹھانے کی کوشش کی، لڑکی کے انکار ملزم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دی، ملزم لڑکی کا پیچھا کرتا رہا اور مسلسل ہراساں کرتا رہا، ون فائیو کی کال پر فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم کو دھر لیا گیا، خواتین و بچوں کا جنسی استحصال کسی صورت برداشت نہیں،
@MumtaazAwan
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار
طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم
موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی
88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار
لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ
13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟
نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار








