غریدہ فاروقی وزیراعظم کو بھجوایا گیا خط سامنے لے آئیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز کے جلسے میں خط لہرانے اور کسی کو نہ بتانے کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر ابھی تک بحث جاری ہے
وزیراعظم کو خط کس نے لکھا ،خط میں کیا ہے، وفاقی وزراء بھی بے خبر ہیں ، وزیراعظم نے خط لہرا دیا اور کہہ دیا کہ دھمکی دی گئی، اس دھمکی اور خط کے بارے میں شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم کے علاوہ کوئی نہیں جانتا، شیخ رشید احمد بھی کہہ چکے ہیں کہ مجھے خط کا علم نہیں، قریشی سے سنا
اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر غریدہ فاروقی نے اسی خط کے مسئلے کو لے کر ایک ٹویٹ کی ہے اور اس میں کہا ہے کہ عالمی سازش، عالمی دھمکی والے خط کے باوجود حکومتی اتحادی؛ وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑتے جا رہے ہیں؛ مستعفی ہونے کے خط لکھ لکھ کر۔۔۔ شاہ زین بگٹی کا حکومتی عہدے سے استعفٰی ۔۔ حکومت کا موقف تھا کہ آج ان کو منا کر واپس لے آئیگی لیکن بگٹی کا فیصلہ آ گیا۔۔
https://twitter.com/GFarooqi/status/1508373011195625472
ایک صارف کا کہنا تھا کہ پہلے دور میں خط کے ذریعے سے پیار محبت کا پیغام پہنچایا جاتا تھا ❤آج کے جدید دور میں خط کے ذریعے سے دھمکیاں پہنچائی جا رہی ہے
https://twitter.com/ALIAMAN22355881/status/1508297063523520517
سلمیٰ بٹ کا کہنا ہے کہ يہ خط صرف مکافات عمل ہے۔ نواز شريف کے قطری خط پہ بہتان بازی کرنے والا آج جھوٹا خط لہرا کے بھيگ مانگ رہا ہے۔
https://twitter.com/SalmaButtPMLN/status/1508374992471351300
ایک صارف علی عمران عباسی کا کہنا ہےکہ جس جس ایینکریاصحافی کو خط کےبارے میں علم ہے اور اسکے پاس ہے وہ شئیرکرے تمام پاکستانی اسکےساتھ ہوں گے ایویں اپنی مشہوری کےلئے ڈرامے نہ کریں پتاہے نہیں کسی بات کااور بن رہے ہیں جیسے ملک کے تمام ترفیصلے آپ کرتے ہوں۔
https://twitter.com/aliimranabbasi/status/1508374599192702976
دوسری جانب وفاقی وزیر حماد اظہر کاکہنا تھا کہ وزیراعظم نے کل کے جلسے میں سرپرائز دیا یہ ان کا سرپرائز تھا کہ انہوں نے عوام کو اعتماد میں لیتے ہوئے بتایا کہ حکومت کے خلاف بیرونی سازش ہو رہی ہے جس کے بلیک اینڈ وائٹ ثبوت موجود ہیں ان ثبوتوں کو ملکی مفاد کی خاطرکچھ حد تک سامنے لایا گیا جبکہ وقت آنےاورضرورت محسوس ہونے پر مزید بھی سامنے لایا جا سکتا ہے وزیر اعظم نے اپنے سرپرائز میں بیرونی طاقتوں اور ملک میں موجود میر جعفروں کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا ، اس سے سب کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں
ن لیگ کا بھی لانگ مارچ کا اعلان، مریم نواز کریں گی قیادت،ہدایات جاری
گورنر راج کا مشورہ دینے والے شیخ رشید دوردورتک نظر نہیں آئیں گے،اہم شخصیت کا دعویٰ
اپوزیشن اراکین سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر پہنچ گئے
مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے روکا گیا،پولیس کی بھاری نفری تھی موجود
پی ٹی آئی اراکین واپس آ جائیں، شیخ رشید کی اپیل
پرویز الہیٰ سے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی،بزدار سے ن لیگی رکن اسمبلی کی ملاقات
لوٹے لے کر پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس پہنچ گئے
کرپشن مکاؤ کا نعرہ لگایا مگر…ایک اور ایم این اے نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
ہمارا ساتھ دو، خاتون رکن اسمبلی کو کیا آفر ہوئی؟ ویڈیو آ گئی
اللہ نے یہ اجازت نہیں دی اچھے برے کی جنگ ہوتوآپ کہیں میں نیوٹرل ہوں،،وزیراعظم
وفاقی دارالحکومت میں جلسوں کا موسم،سیکورٹی سخت،ٹریفک پلان بھی جاری
تحریک انصاف کا جلسہ،قافلوں کی آمد جاری،تاریخی جلسہ ہو گا،اسد عمر
مہنگائی مکاؤ مارچ مہنگائی کے کپتان سے نجات کا مارچ ہے،مریم اورنگزیب
اتحادیوں کو منانے کا مشن،حکومت متحرک، اہم ملاقاتیں طے
عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید
10 لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے ؟سینیٹر پلوشہ خان
ہنڈیا آدھی تو تقسیم ہوچکی،ابھی بہت سے ادا کار تبدیل ہونے ہیں،چودھری پرویز الہی
ہم سلیکٹڈ کے سامنے نہیں جھکیں گے ،بلاول
مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز نے نکلنے سے پہلے کیا کیا؟ تصاویر سامنے آ گئیں
تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل،جلد اچھی خبر آئے گی،وفاقی وزیر کا دعویٰ
زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب
سرپرائیز آنا شروع، بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع