پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2022/03/WhatsApp-Image-2022-03-29-at-11.23.46-AM.jpeg)
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
لاہور میں ملزمان کی دیدہ دلیری دیکھئے کہ پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس گیا اور لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی، واقعہ بادامی باغ کے علاقے میں پیش آیا، پولیش کے مطابق بادامی باغ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس دیا اور اوباش گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم 16 سالہ لڑکی سے فحش حرکات کر رہا تھا،ملزم زمان پانی پینے کے بہانے گھر میں گھسا اور لڑکی کو اکیلا دیکھ کر فحش حرکات شروع کر دیں اور زیادتی کی کوشش کی،بادامی باغ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم زمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کا جنسی استحصال اور تشدد کرنے والے درندہ صفت کسی رعائیت کے مستحق نہیں,
دوسری جانب سندر کے علاقہ میں لڑکی سے زیادتی کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، لڑکی گھر سے دودھ لینے نکلی تو ملزمان نے راستہ میں روک لیا ،ملزمان لڑکی کو ویرانے میں لے گئے اور زیادتی کی اور وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے، پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر میں اللہ دتہ اشفاق اور دیگر نامعلوم ملزمان شامل ہے
قبل ازیں کاہنہ کاچھا سبزی منڈی میں ریڑھی بانوں سے بھتہ لینے کا معاملہ،ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل کے حکم پر نشتر کالونی پولیس نے کارروائی کی اوربھتہ مافیا کا سرغنہ طفیل عرف ٹھاکر ساتھی ناصر کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا،ملزمان 200 روپے فی ریڑھی بھتہ لیتے تھے،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار
شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت
خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار
چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی