عالمی برادری فلسطین کے لیے کچھ کرلے ورنہ تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی ، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے خطاب

عالمی برادری فلسطین کے لیے کچھ کرلے ورنہ تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی

باغی ٹی وی : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے اقوام متحدہ اور متعلقہ عالمی ادارے اسرائیلی مظالم اور قبضہ ختم کرانے میں کردار ادا کریں، آج اقوام عالم ایک اہم نقطے پر کھڑی ہیں،اسرائیل نےمعصوم فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا کررکھی ہے،ایک ہفتے سے اسرائیل فلسطینیوں پر حملے کررہا ہے. اسرائیلی حملوں کی وجہ سے 50ہزار فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں،اسرائیلی جارحیت کے باعث غزہ میں اشیائے خوردنوش کی شدید قلت ہے.

شاہ محمود کا کہنا تھا کہ آج ہم کچھ کرتے ہیں یا نہیں تاریخ میں لکھا جائے گا. اسرائیلی بربریت کی وجہ سے درجنوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے. سلامتی کونسل کی جانب سے ذمہ داریوں میں غفلت کا ارتکاب قابل افسوس ہے،وقت آگیا ہے کہ اب اسرائیل کو کہا جائے کہ بس کرو،

انہوں نے مزید کہا اسرائیل اور فلسطینیوں کا کوئی مقابلہ نہیں . آج ہم انسانی ہمدردی کے ناطے کچھ کرتے ہیں یا نہیں کرتے تاریخ کا حصہ ہوگا. غزہ میں ہنگامی بنیادوں پر امدادی اشیا بھجوانے کا انتظام کیا جائے..

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے عالمی فورس بننی چاہیے،ایک طرف دنیا کی جدید ترین قابض اسرائیلی فوج ہے دوسری جانب جذبہ حریت کے ساتھ فلسطینی،یہ جنگ قابض اور مقبوض کے درمیان ہے،

عالمی برادری کی ذمہ داری ہے فلسطینیوں کی حفاظت یقینی بنائے،اسرائیلی جارحیت کا فوری خاتمہ عالمی برادری کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے،پاکستان مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کی بھر پور حمایت کرتا ہے،

ماں ، بہن بھائی سب اسرائیلی جارحیت کا شکار ہوگئے بس زخموں سے چور شیرخوار بچہ زندہ رہ گیا

Comments are closed.