مزید دیکھیں

مقبول

ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہماری چیف منسٹر ایک خاتون ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا...

پنجاب پولیس نے دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا

پنجاب پولیس نے خیبر پختونخوا کی سرحد پر دہشت...

مری، گلیات،وادی کاغان و ناران میں شدید برفباری، سیاحوں کا داخلہ بند

ملکہ کوہسار مری، گلیات،وادی کاغان ناران اور آزادکشمیرکی وادی...

گھرکے آگے صفائی اور خوبصورتی کاخیال عوام خود کریں، عدالت

لاہور ہائیکورٹ نے ڈیزل بسوں کو الیکٹرک بسوں میں...

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے پڑوس میں خاتون کو گھر میں والدین کی مرضی کے مطابق شادی نہ کرنے کے جرم میں نظر بند کر دیا گیا

خاتون کی ویڈیو باغی ٹی وی کو موصول ہوئی ہے جس میں 25 سالہ خاتون حلیمہ نے اپیل کی ہے کہ اسے بچایا جائے اور تحفظ فراہم کیا جائے ،25 سالہ خاتون حلیمہ کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ اسے گھر والوں نے گھر میں قید کر رکھا ہے،میں خاندان کی کفالت کر رہی تھی اور جب میں نے اپنے بارے سوچنا شروع کیا مستقبل کے بارے میں تو میری والدہ نے ایک امیر لڑکے سے میری شادی کا خواب دیکھا، وہ لڑکا بری عادتوں والا تھا اسلئے میں نے انکار کیا کیوں کہ وہ مبینہ طور پر میری بہن کی زندگی خراب کر چکا تھا، اس کے بعد مجھے گھر میں قید کر دیا گیا

https://twitter.com/MumtaazAwan/status/1443482933327712257

حلیمہ کا مزید کہنا تھا کہ مختلف کمپنیز میں میں نے ملازمت کی اور خاندان کی کفالت کی، فیملی کو شروع سے سپورٹ کر رہی ہوں، میری اپنی چیزیں ہیں جو میں نے کرنی ہیں، میں نے اپنی زندگی کا فیصلہ خود کرنا ہے، اب مجھے گھر میں تالا لگا کر بند کیا گیا ہے، مجھے دوائیاں نیند کی دی جاتی ہیں تا کہ میں بیہوش رہوں، سوئی رہوں، مجھے کوئی بھی این جی او یا کوئی بھی ایسی سپورٹ دی جائے تا کہ میں باہر جا کر کام کر سکوں، میں کام کر سکتی ہوں، کما سکتی ہوں، خاندان کی مرضی سے کسی بھی امیر زادے سے شادی نہیں کر سکتی، فیملی کی مرضی سے شادی نہیں کرنا چاہتی ،مجھے کسی وومین اتھارٹی میں جگہ دی جائے تا کہ وہاں رہ سکوں، میں آن لائن شاپنگ سنٹر چلا رہی ہوں لیکن مجھے بند کیا گیا ہے اس وجہ سے میرے آرڈر پورے نہیں ہو رہے، پیمنٹ آتی ہیں تو وہ میرے ہاتھ میں نہیں آتی،

حلیمہ کا مزید کہنا تھا کہ اس نے جنڈر کرائم سیل سے رابطہ کرنے کے لیے 15 پر لاکھوں بار فون کیا تھا متعلقہ حکام کو آگاہ کیا لیکن کوئی بھی اسے جیل سے نکالنے کو تیار نہیں ، جو بھی کسی بھی محکمے سے آتا ہے رشوت لے کر چلا جاتا ہے ، ہر گزرتے دن کے ساتھ مجھے نیند کی گولیاں اور اینستھیزیا دے کر ذہنی مریض بنایا جا رہا ہے متعلقہ تھانے کی خاتون کانسٹیبل کے بغیر سلیم نامی ایک سب انسپکٹر اور ناصر نامی ہیڈ کانسٹیبل آیا اور اس کی اجازت کے بغیر اس کا موبائل فون لے لیا۔ اور میری ذاتی فون گیلری چیک کی ، میری کال چیک کی اور پھر مبینہ طور پر میری ماں سے رشوت لی اور واپس چلا گیا ،

@MumtaazAwan

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan