طالبان ڈٹ گئے، اشرف غنی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارت سے مستعفی ہونے کے لئے اپنا پیغام ریکارڈ کروا دیا ہے
افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا ہے جو جلد جاری کر دیا جائے گا، اس ویڈیو پیغام میں اشرف غنی صدارت سے مستعفی ہونے کے حوالہ سے بتائیں گے
اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے اشرف غنی کو صدارت چھوڑنے کا کہنا ہے ، اشرف غنی نے گزشتہ روز انکار کیا تھا مگر اب صورتحال بدل سکتی ہے اور اشرف غنی مستعفی ہو سکتے ہیں
دوسری جانب اشرف غنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے تحت افغان سکیورٹی اور دفاعی افواج کو دوبارہ متحرک کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ عوام کو اپنے مستقبل کی فکر ہے۔”میں یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے صدر کی حیثیت سے میری توجہ مزید عدم استحکام ، تشدد اور لوگوں کی نقل مکانی کو روکنا ہے۔اشرف غنی کا کہنا ہے کہ وہ افغانوں پر ’’ مسلط کردہ جنگ ‘‘ کو مزید قتل و غارت سرکاری املاک کی تباہی اور مسلسل عدم استحکام کی اجازت نہیں دیں گے۔
گزشتہ روز سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے خبر بریک کرتے ہوئے کہا تھا کہ اشرف غنی پیر تک افغانستان سے فرار ہو سکتے ہیں کیونکہ امریکہ اگلی حکومت میں اشرف غنی کو حصے دار نہیں بنانا چاہتا
قبل ازیں طالبان کندھار شہر فتح کرنے کے بعد کندھار میں داخل ہوئے تو وہاں کے عوام نے دیوانہ وار طالبان کا استقبال کیا اور اپنے گھروں سے جم غفیر کی صورت میں باہر نکل آئے ، افغانستان سے غیرملکی فورسز کے نکلتے ہی افغان طالبان کی مسلسل پیش قدمی جاری ہے اب تک درجنوں علاقے افغان طالبان کے کنٹرول میں آچکے ہیں
افغان طالبان نے روس کو بڑی یقین دہانی کروا دی
طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال
بگرام ساتواں ایئر بیس تھا جو خالی کیا، افغانستان سے مکمل انخلاکب تک ہو گا؟ پینٹاگون نے بتا دیا
طالبان پاک افغان سرحد کے قریب،باب دوستی پر سفید پرچم لہرا دیا
پاکستان نے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد کر دیئے
مسئلہ کشمیر کے حل سے پورے خطے میں رابطے کھل جائیں گے،پاکستان پر الزامات سے دکھ ہوتا ہے.وزیراعظم
طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال
اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی
ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بزوربازو افغانستان میں مسلط ہو،شاہ محمود قریشی
افغان آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا
طالبان کا خوف،افغانستان سے اہم حکومتی شخصیت ملک چھوڑ کر فرار
دسواں دارالحکومت طالبان کے قبضے میں،گورنر غزنی کابل فرار
بھارت ایسے اقدامات چھوڑ دے، طالبان ترجمان کا مودی سرکار کو پیغام
طالبان کا لشکر گاہ پر بھی کنٹرول، افغان عوام کا طالبان کا شاندار استقبال