باغی خصوصی رپورٹ ،کراچی قبرستانوں میں جگہ کم، قبرستانوں کا سیکنڈل بھی سامنے آ گیا

0
44

باغی خصوصی رپورٹ ،کراچی قبرستانوں میں جگہ کم، قبرستانوں کا سیکنڈل بھی سامنے آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں قبرستانوں کا سیکنڈل بھی سامنے آ گیا

شہر قائد کراچی میں قبرستانوں میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے تدفین کے لئے شہریوں کو ہزاروں روپے دینے پڑتے ہیں، نئے قبرستانوں کا وجود صرف کاغذوں میں‌ ہے

کراچی میں‌تقریبا 800 سے زائد قبرستان چھوٹے،بڑے ہیں، آفیشیل 175 اورہر علاقے میں موجود ہیں ،کرونا کے حوالہ سے 6 قبرستان کراچی میں مختص کئے گئے ہیں جہاں کرونا سے جاں‌بحق افراد کی تدفین کی جا رہی ہے،ناردرن بائی پاس پر بھی کوئی جگہ لے کر وہاں تدفین کی جا رہی ہے

کرونا کے مریضوں کی تدفین میں لواحقین کو صرف دو افراد کو آنے کی اجازت ہوتی ہے،وہ بھی جنازہ پڑھ کر باہر سے چلے جاتے ہیں، ایدھی عملہ اور گورکن سات فٹ گہرے گڑھے میں میت کی تدفین کرتے ہیں

باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق گورکن تدفین میں حصہ لیتے ہیں انکی کوئی ٹریٹمنٹ نہیں انہیں جو سوٹ دیا گیا وہ بھی صحیح نہیں، انکے کوئی ٹیسٹ نہیں ہوتے انکو تدفین کے پیسے بھی نہیں دیئے جاتے

جب آبادی بڑھتی ہے تو تمام سوسائٹیوں میں قبرستان کی زمین ہوتی ہے، حکومت نے زمینوں پر سوسائٹی پر کارخانے بنا دیئے، پرانی قبروں کوکھود کر نئی قبریں بنائی جاتی ہیں، بہت سے قبرستانوں میں تدفین کے لئے جگہ نہیں، نئے قبرستانوں‌ کا وجود بھی صرف کاغذوں میں موجود ہے

باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق کراچی میں اگر کوئی فوتگی ہو جائے تو تدفین سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے کیونکہ اکثر قبرستانوں میں تدفین کے لئے جگہ نہیں ہوتی، ایک صورت ہو سکتی ہے تدفین کی جب گورکن کو منہ مانگی قیمت ادا کریں، پچاس سے ساٹھ ہزار سوسائٹی والے بھی لیتے ہیں، چھوٹے قبرستانوں میں تدفین کے بھی پیسے دینے پڑتے ہیں

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

بھارت میں کرونا سے چوتھی ہلاکت، ممبئی میں مشہور درگاہیں بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

تبلیغی مرکز کے نواحی علاقے کے 200 افراد کرونا کے شبہہ میں ہسپتال منتقل،ڈرون کے ذریعہ علاقہ کی نگرانی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق قبرستانوں میں جو گورکن ہیں انکا کہنا ہے کہ بلدیہ کے نمائندے اپنا حصہ لے کر جاتے ہیں اور روزانہ لے کر جاتے ہیں کراچی میں‌ تدفین کا ایوریج ڈیڑھ سے دو ہزار کا ہے جبکہ آفیشیل سات سے آٹھ سو بتائے جاتے ہیں، ہر قبرستان کا اپنا ریٹ ہے

کرونا سے جاں بحق مسلمان کو تدفین کیلئے قبرستان میں اجازت نہ ملی،ہندو شمشان میں جلا دیا گیا

Leave a reply