بچے کا برین ڈیڈ ہوا تو والدین نے گردہ اور جگر ڈونیٹ کر دیا،یاسمین راشد نے بتائی تفصیل

0
21
بچے کا برین ڈیڈ ہوا تو والدین نے گردہ اور جگر ڈونیٹ کر دیا،یاسمین راشد نے بتائی تفصیل

بچے کا برین ڈیڈ ہوا تو والدین نے گردہ اور جگر ڈونیٹ کر دیا،یاسمین راشد نے بتائی تفصیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کسی کا بچہ وینٹی لیٹر پر ہوں تو اس کے ماں باپ کے لیے مشکل مرحلہ ہوتا ہے،

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ آج سے ایک ماہ پہلے ابو ظہبی میں ایک نوجوان کو حادثہ پیش آیا، وہ بچہ پہلے وینٹی لیٹر پر تھا اور اسکا برین ڈیڈ ہو چکا تھا والدین نے بچے کے گردے اور جگر کو ڈونیٹ کرنے کا فیصلہ کیا، ایک مریض کو اس بچے کا لیور ملا اور ایک کو گردہ،ایک گردہ ابوظہبی میں ایک مریض کو دیا گیا،کڈنی اور لیور ٹرانسپلانٹ کی ڈونیشن اس سے قبل کبھی نہیں ہوئی،بچے کے والدین نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ یہ ڈونیشن پاکستان جائے،پہلی مرتبہ ایسی ڈونیشن کسی ماں باپ نے کی،جس نے ایک شخص کی جان بچائی اس نے انسانیت کی جان بچائی اس سے بڑی قربانی کی مثال نہیں مل سکتی،اللہ ان دونوں کو بھی صحت اور زندگی دے،جب ہم آئے تو اس کے بعد مسلسل پی کے ایل آئی کیلئے کام کیا حکومت کی کاوش سے آج یہ اسپتال اس طرح چل رہا ہے اب تک 140لیور ٹرانسپلانٹ ہو چکے ہیں،231 سے زائد کڈنی ٹرانسپلانٹ ہو چکے ہیں،پی کے ایل آئی میں 58 ہزار ڈائیلائسز ہوئے، کوشش ہے جولائی تک پی کے ایل آئی مکمل فعال ہو جائے، رواں برس پی کے ایل آئی میں بون میروٹرانسپلانٹ شروع کر رہے ہیں

ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید کہنا تھا کہ ریاست مدینہ کی طرح عوام کو ریلیف دینا وزیراعظم عمران خان کاویژن ہے، ہر گھرانے کا سربراہ خواہ مرد ہو یا عورت نادرا میں اپنا مکمل اندراج کرائیں۔ انشاءﷲ مارچ کے اختتام تک پنجاب کے ہر خاندان کوصحت کارڈ کی سہولت حاصل ہوگی۔ کورونا وبا میں اضافہ ہورہا ہے عوام کو چاہئے کہ احتیاط کریں عوام کی صحت سڑکوں سے اہم ہے

وزیراعظم پرتنقید کا وقت نہیں، کرونا وائرس کا پاکستان مقابلہ کر سکتا ہے، بلاول

کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

خبردار،آ ئندہ 30 دن سخت احتیاط کریں ، کرونا شدت پکڑ رہا ہے، نقصان کی صورت میں ذمہ دار آپ خود ہونگے

لاہور کا کوئی محلہ کرونا سے محفوظ نہیں، 6 لاکھ 70 ہزار مریضوں کا اندازہ، وزیراعلیٰ کو بھجوائی گئی سمری میں انکشاف

میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے کے لوگ کرونا کا شکار، کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، گھر میں جانیں دے رہے

20 سالہ عبدالرحمان نے ایکسپو قرنطینہ سے فون پر بتایا کہ سانس میں مسئلہ، لیکن آکسیجن نہیں دے رہے، صبح اطلاع ملی کہ آپکا بیٹا فوت ہوگیا ہے

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

ڈاکٹر یاسمین راشد روزانہ حکومت کے منہ پر طمانچے مارتی ہیں،مریم اورنگزیب

Leave a reply