بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ اس قوم نے بہت سے صفر دیکھے ہیں، کوئی بھی معاملہ ہو عوام پہلے ہی کہہ دیتی ہے نتیجہ صفرہی نکلے گاچاہے وہ چینی کا سیکنڈل ہو، آئی پی پیز کا یا آٹے کا بحران ہو، کیونکہ اب تک جتنے بھی کیسز سامنے آئے ہیں اکثر میں نتیجہ تو سامنے نہیں آیا
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ نواز شریف مجرم قرار،لیکن سزا معطل، کیپٹن صفدر،مریم نواز مجرم ، سزا معطل، شہباز شریف سزا معطل اور مزید مقدمے التوا کا شکار، صرف یہی نہیں عزیر بلوچ،شرجیل میمن، ڈاکٹر عاصم، کرنل جوزف کیس دیکھ لیں ، ریمنڈ ڈیویس، مجید اچکزئی، ایان علی کیس دیکھ لیں، ماڈل ٹاؤن کیس ،عام کیس دیکھ لیں نتیجہ کیا ہے؟ 12 مئی قتل کیس دیکھ لیں ؟ فواد حسن فواد ، احد چیمہ، اسحاق ڈار، نیو بے نظیر ایئر پورٹ کرپشن کیس، ایم کیو ایم غداری کیس، دہشت گردی فنڈنگ کیس،اظہر خان کیس، شہد کی بوتل کیس، نتیجہ صفر
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن اور بلدیہ فیکٹری کا تو یاد ہو گا ، ماڈل ٹاؤن میں 14 افراد قتل کر دیئے گئے تھے، 100 سے زائد افراد کو گولی مار دی گئی تھی، بلدیہ ٹاؤن میں 250 سے زائد افراد کو زندہ جلا دیا گیا تھا نتیجہ صفر، اور 56 کمپنیوں کا کیس، صاف پانی کرپشن کیس، سستی روٹی کیس، بابر غوری کیس، حسین حقانی کیس، کسی کا نتیجہ نہیں، سب صفر، اور نہ جانے کتنے امیروں، وڈیروں، جاگیرداروں کے مقدمات کے ریزلٹ بھی صفر
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ یعنی ایک ایسا منحوس صفر ہے جس کو جمع کر لیں، تفریق کر لیں یا ضرب دے دیں ہر حالت میں صفر ہے،حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ کفر پر مبنی حکومت تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم پر مبنی حکومت قائم نہیں رہ سکتی، میں امریکہ کی ایک ایسی عورت کا قصہ سناتا ہوں جسے سزا سے بچانے کے لئے بہت جتن کئے گئے لیکن قانون کی بالا دستی قائم رکھی گئی، اس عوت کا نام کارلا اے ڈکر ہے، اس نے ایک دوست کے ساتھ ملکر گاڑی چھیننے کا منصوبہ بنایا اور جب دونوں گاڑی چھین رہے تھے تو موقع وارادت پر دونوں نے گھبراہٹ میں گاڑی میں سوار جوڑے کو قتل کر دیا، پولیس نے چند روز بعد انکو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، عدالت نے دونوں کو موت کی سزا سنا دی، عدالت میں اسکی اپیلیں ہوتی رہیں لیکن اس کی سزا برقرار رہی، کافی عرصے بعد اس خاتون نے جیل میں بائبل کا مطالعہ شروع کیا،اور ایک سال کے بعد جیل کے قیدیوں کو تبلیغ شروع کر دی، اس نے عبادت اور ریاضت کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیا
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ جب اس خاتون قیدی کی خبر میڈیا پر پہنچی تو میڈیا ابل گیا اور پھر سنگدل قاتل ہر اخبار کی زینت بن گئی، امریکہ میں اسکی رہائی کے لئے مظاہرے ہونے لگے، انسانی حقوق کی تنظیموں نے کارلا بچاؤ تحریک کا آغاز کیا،اور احتجاج اتنا شدت اختیار کر گیا کہ پہلی بار پوپ جان پال نے اسکی رہائی کے لئے عدالت کو خط لکھا، اور سزا معافی کی درخواست کی، عدالت نے وہ درخواست مسترد کر دی، موت کی سزا سے ایک مہینہ پہلے سی این این کے مشہور میزبان نے کارلا کا انٹرویو لیا اور امریکی عوام کا ردعمل آ گیا کہ وہ قاتل نہیں بلکہ معصوم ہے، اسکی رہائی کی اپیلیں کئی جگہ پیش ہوئیں،بورڈ نے سزا معافی سے انکار کر دیا
چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟
پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ سزا کی عدم معافی کا فیصلے سنتے ہی امریکی عوام نے ٹیکساس کے گورنر آفس کے سامنے احتجاج کیا، گورنر گیروج بش نے یہ کہتے ہوئے مطالبہ مسترد کردیا کہ انہیں ہمدردی ہے لیکن مجھے گورنر قانون پر عملدر آمد کے لئے بنایا گیا ہے،وہ مجرموں کو ریلیف دینے کے بجائے احکامات کی تکمیل کے لئے حاضر ہیں۔
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ کارلا کی پھانسی سے دو دن قبل رحم کی اپیل سپریم کورٹ پہنچی اسکو بھی مسترد کر دیا گیا اور کہا گیا کہ قاتل کو رہا نہیں کیا جا سکتا چاہے وہ کتنا ہی پرہیزگار کیوں نہ ہو،امریکی قانون میں کوئی ریلیف نہیں، جس عورت نے قتل کرنے والے دو انسانوں کو رعایت نہیں دی اسکو کوئی قانون رعایت نہیں دے سکتا اور پھر اس کو سزائے موت دے دی گئی
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی
کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف
دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے
جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا
آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی
نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ مثال دینے کا مطلب یہ ہے کہ کسی ملک میں انصاف کا یہی معیار رہے، چاہے وہ امیر ہو یا غریب، تو پھر معاشرہ خوشحالی کا گہوارہ بن جائے گا،سوال اب بھی وہی ہے کہ کیا اشرافیہ کو سزا ملتی ہے، احتساب کی باز گشت ابھی بھی جاری ہے، انکوائریز ہو رہی ہیں ،اشرافیہ کا نام آ رہا ہے لیکن کرپشن اور وہ بھی اعلیٰ سطح کی کرپشن رکنے کا نام نہیں لے رہی،اشرافیہ سمجھتی ہے کہ کوئی انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا،اس ملک میں اسوقت تک قانون کی پاسداری نہیں ہو سکتی جب تک ہماری پولیس اور وکلا صرف اور صرف قانون کی پاسداری کریں،جھوٹ اکثر جیت رہا ہے یا رعایت لے لیتا ہے، عام لوگ انصاف کی جنگ لڑتے لڑتے اس دنیا سے چلے جاتے ہیں، عام انسان مین انصاف کے حوالہ سے مایوسی پھیلتی جا رہی ہے اور اگر ایسا چلتا رہا کہ اشرافیہ بچتی رہی اور عام انسان پستا رہا تو یہ کیا کوئی بھی ایسا نظام جو ظلم پر مبنی ہو وہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا،
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ سوچنے کی بات ہے، اس پر غور کریئے گا، کیا اسی طرح رعایت دے دے کر اشرافیہ کو بچاتے رہیں گے یا چوروں، قاتلوں ، ڈاکوؤں ، لٹیروں کو قانون کے مطابق سزا دیں گے جس کے وہ مستحق ہیں