بیوی نے دی شوہر کو سہاگ رات کی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی،بھجوایا جیل

0
74
mobile

بیوی نے دی شوہر کو سہاگ رات کی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی،بھجوایا جیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سہاگ رات کی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے لڑکی نے شوہر کو لوٹ لیا اور بلیک میل کرنا بھی شروع کر دیا

واقعہ بھارت کا ہے، بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بھوپال میں پیش آیا جہاں ایک نرس نے جو شادی شدہ تھی خود کو غیر شادی شدہ بتاتے ہوئے ایک لڑکے سے شادی کر لی جس کا تعلق بھارتی وزیراعظم مودی کے آبائی علاقے گجرات سے تھا، شادی کے ٹھیک 17 روز بعد نرس نے شوہر پر الزام عائد کیا کہ اس نے مجھ سے جھوٹ بولا،اس نے خود کو آئی اے ایس بتا کر شادی کی تھی تا ہم یہ آئی اے ایس نہیں، خاتون نے دھوکہ دہی کے الزام میں شوہر کو جیل بھجوا دیا اور ساتھ دھمکی بھی دی کہ سہاگ رات کی خاص ویڈیو اس نے بنا رکھی ہے، اگرلڑکے نے بات نہ مانی تو وہ ویڈیو وائرل کر دے گی، دھمکی دے کر نرس نے شوہر کا پاسپورٹ، اہم کاغذات لے لئے جبکہ دس لاکھ روپے کا بھی مطالبہ کیا، بعد ازاں لڑکے کے لواحقین پر پولیس نے نرس سمیت اسکے ساتھیوں پر بھی مقدمہ درج کر لیا ہے

پولیس کے مطابق نوین گپتا کی دوستی بھوپاک کی رانی سے فیس بک پر ہوئی تھی، چار برسوں میں دوستی محبت میں بدل گئی ،رانی نے نوین کو بتایا کہ وہ اکیلی ہے اور نرس ہے حالانکہ اسکی شادی ہو چکی تھی، نوین سے رانی نے اپنے گھر والوں کی بات کروائی تا کہ اسکی تسلی ہو کہ وہ اکیلی ہے، دونوں کی دوستی محبت میں بدلی تو شادی کر دی گئی ،نوجوان نے رانی کو جہیز میں ساڑھے آٹھ لاکھ کاسامان دیا جبکہ لاکھوں روپے رانی کے اکاؤنٹ میں جمع کروائے، لڑکے کے گھر والوں کے مطابق ابتدائی دن صحیح تھے لیکن پھر لڑکی جس نے خود کو نرس کہا تھا نے شوہر کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا اور اس سے مزید رقم بھی لے لی، لڑکی نے شوہر پر مقدمہ درج کروا کے اسے گرفتار کروا دیا،

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے

عامر لیاقت کا جھوٹ پکڑا گیا، تیسری بیوی سید کی بجائے کون؟ حق مہر کتنا دیا

عامر لیاقت کی تیسری بیوی کے ہمراہ بیڈ روم سے ویڈیو وائرل

Leave a reply