چینی اور آٹا مافیا نہیں بچ پائے گا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی بات چیت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ بہت پہلے شاہ فرمان گورنر خیبر پختونخواہ میرے ساتھ پروگرام میں آئے تھے، ہمارا خیال تھا کہ پاکستان میں کرونا کا اتنا زور نہیں پڑے گا اور انکا بھی یہی خیال تھا ، اب اتنے ہفتے گزر گئے ہیں ان سے پوچھتے ہیں کہ کیا صورتحال ہے

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ شاہ فرمان پہلے دن سے ہی کہتے تھے کہ پاکستان میں وہ والی پہلی صورتحال نہیں بنی، میں بھی مثبت دیکھتا ہوں ،صحتیابی بہت زیادہ ہو رہی ہے.

گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ جب ایک ٹائم آ جاتا ہے پیک کا ، میں کہتا رہا ہوں کرونا کی موٹلیٹی ڈینگی سے کم ہے، ٹائیفائڈ ،ملیریا جتنا ہے، ہمارا فلو نارمل ہے، یورپ میں تو لوگ فلو سے بھی لوگ مر جاتے ہیں، کرونا کے حوالہ سے ہماری جو کنڈیشن ہے پہلے دن سے یہ بات کہی تھی کہ اتنا نقصان ہمیں نہیں پہنچے گا جتنا دوسروں کو پہنچے گا، ویکسی نیشن یہی ہے کہ جب آپ کے جسم میں ویکسن کی جاتی ہے تو اینٹی باڈیزجسم میں‌ بن جاتی ہے، ہم نے کتنے ٹیسٹ کئے، اگر اتنے زیادہ لوگوں کو کرونا ہو گیا ہے پھر بھی اللہ کا کرم ہے کہ ہم بڑی مشکل سے نہیں گزر رہے

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ لوگ بدقسمتی سے ایک افواہ سمجھ رہے ہیں کہ کچھ نظر ہی نہیں آتا، جب پشاور میں دیکھتے ہیں تو یہی ہوتا ہے کہ لوگ کاموں کے لئے نکل آتے ہیں،لوگوں میں خؤف نہیں لیکن احتیاط کرنی چاہئے، ہر بیماری سے احتیاط کرنی چاہئے لیکن اللہ کا کرم ہے کہ کرونا پاکستان میں زیادہ نہیں پھیلا، یہی چیزیں دیکھیں کہ مکمل لاک ڈاؤن کرتے تو کرونا سے زیادہ اکانومی کا مسئلہ بن جاتا

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ حکومت کے لاک ڈاؤن کھولنے اور نرم کرنے، ٹرانسپورٹ کھولنے، مارکیٹیں کھولنے سے کہا جا رہا ہے کہ ہمارا ہیلتھ سسٹم کلیپس کر جائے گا، اس پر گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ کچھ بھی کر لیں یہ کرونا پہنچ جاتا ہے، ہم نے اس طرح کا لاک ڈاؤن نہیں کیا جو کرنا چاہئے تھا اسکے باوجود بھی دیکھ لیں کہ حالات کئی درجے بہتر ہیں، ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے مسجد، آفس،مارکیٹ میں جایا جا سکتا ہے، ضرورت نہ ہونے پر گھروں سے نہ نکلیں ، ضرورت پر باہر نکلیں اور ڈیوٹیاں تقسیم کریں کہ ضرورت کے مطابق نکلیں اور ایس او پیز کے تحت نکلیں تو لاک ڈاؤن نہ بھی ہو تو نقصان نہیں ہو گا

چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ضرورت تو پوری ہو نہیں رہی ہم جس طرح ہجوم دیکھ رہے ہیں شاید لوگ عید کی شاپنگ کی وجہ سے پریشان تھے، لوگوں کی اس حوالہ سے تربیت نہیں دی،جس پر گورنر خیبرپختونخواہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک انٹرنیشنل ایشو ہے اس کے اوپر ہر آدمی کو کردار ادا کرنا ہے، اگر کرونا کے بارے میں بھی کہتے ہیں کہ عوام کو ایجوکیٹ نہیں کیا گیا تو یہ زیادتی ہے، کرونا بہت سے ممالک میں پھیل چکا ہے، نقصان ہوا، ورلڈ اکنامک تباہ ہو گئی غریب ممالک میں بزنس تباہ ہو گئے، میں سمجھتا ہوں کہ ایک سیریس ایشو تھا ہمیں کم نقصان ملا لیکن ہمیں اسکو ہلکا نہیں لینا چاہئے، احتیاط ہر حال میں کرنی چاہئے، ایس او پیز کو فالو کرنا چاہئے اور نقصان کم ہونے والی بات پر میں اب بھی قائم ہوں

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی حد تک ٹرانسپورٹر نے ہڑتال کی ہوئی ہے وہ کہہ رہے کہ‌ہم نے ایک سیٹ نہیں چھوڑنی درمیان میں، حکومت کہہ رہی ہے کہ بیس فیصد کرایہ کم کرو، ہم نقصان میں نہیں چلا سکتے تو کیا ایسی صورتحال میں ٹرانسپورٹ چلے گی جس پر گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کا مسئلہ ہے جب بھی کوئی قیمتیں کسی بھی چیز کی کسی وجہ سے اوپر چلی جاتی ہے اور وہ وجہ ختم ہو تو قیمت واپس نہیں آتی، یہ ہمارے لوگوں کی آج بھی حالت ہے،کرونا کی وجہ سے پٹرول کی قیمتیں نیچے گئیں، اکانومی کو اٹھانے میں کرونا بحران میں ٹرانسپورٹر کو مدد کرنی چاہئے، ٹرانسپورٹر کا بہت بزنس ملے گا، ہم نے سسٹم کو چلانا ہے، لوگوں کو چلانا ہے، کرونا کی وجہ سے بہت غربت ہو چکی ہے، شاید اگر ہم عقل سے کام لیں تو فوڈ سیکورٹی کا مسئلہ ہمیں نہ ہو تو ہم جلدی ریکور کر سکتے ہیں لیکن دیر سے چلیں ایسا نہیں ہو گا، اس میں حکومت کی طرف سے ٹرانسپورٹر کی طرف سے ایسے لوگ ہونے چاہئے جو عوام کا خیال رکھ کر فیصلے کریں، ذاتی فائدہ نہین سوچنا چاہئے موجودہ صورتحال میں، مسائل تو بہت ہوتے ہیں لیکن کرونا بحران میں ٹرانسپورٹر کو عوام کی ضروریات کا خیال رکھنا چاہئے

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف

دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی

نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مجھ سے سارے پوچھتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے میرے دوست ہیں،کیا مافیا جو آٹے چینی کے ہیں ان پر عید تک کوئی ایکشن کی امید ہے جس پر گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ عید کے بعد یا عید سے پہلے، یہ سوال اتنا اہم نہیں ، اہم یہ ہے کہ اگر خلفاء راشدین میں سے کسی کے بیٹے کو سزا ملتی ہے اور وہ پانی کا پوچھتا ہے تو پھر پوچھا جاتا ہے اس وقت کے خلیفہ پوچھتے ہیں کہ پہلے کسی کو اس دوران پانی ملا، آپ کو نہین مل سکتا، یہ بات جو دل میں بنائی ہوئی ہے کہ فلاں وہ ہے فلاں یہ ہے، جس نے بھی کرائم کیا ہے اس کی وجہ سے غریب آدمی پریشان ہے، ملک غریب ہو چکا ہے، غلام بن چکے ہیں ہم، میں تو اس معاملے میں بالکل بھی پیچھے نہیں ہوں، اور سزا بھی ایسی نہیں ہونی چاہئے کہ اسکو اپنے امر کی سزا ملے، سزا سب کو ایسی ملنی چاہئے کہ آئندہ کوئی ایسی جرات نہ کرے،یہ عید کے بعد ہو یا پہلے کسی کو رعایت نہیں ہو گی

گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ ضرور سزا ہو گی، اس قسم کے ایشو پر اگر عمران خان کمپرومائیز کرتے تو آج سے چالیس ،پچاس سال پہلے کرتے، عوام سمجھتی ہے کہ پی ٹی آئی کی سب سے بڑی قوت یہ ہے کہ وہ شفافیت لے کر آئے، اگر ایسا نہ ہوا تو ذمہ داری نہیں چھڑا سکتے، اب یہ پرانا زمانہ نہین کہ ادھر ادھر کی باتیں کرتے تھے ، ٹی وی پر تعریفیں کر کے چور کو پتہ نہیں کیا بنا دیتے تھے اب لوگوں کو پتہ ہے جس کی ذمہ داری ہے وہ بھی جان نہیں بچا سکتا جس نے جرم کیا عوام کی ڈیمانڈ ہے انکو سزا ملنی چاہئے،اور جب عوام کھڑی ہو جاتی ہے اس میں کوئی گنجائش نہیں رہتی .

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اللہ کرے ہماری امید پوری ہو اور کرونا سے ہماری جان چھوٹے، خوش آئند بات کہ انہوں نے وزیراعظم کا موڈ بتا دیا ہے کہ آٹا چینی بحران سیکنڈل میں جن کے نام آ چکے ہیں انکو کڑی سے کڑی سزا ملے گی،جس نے انکو چھوڑنے کی کوشش کی اسکو بھی سزا ملے گی.

مبشر لقمان کا کرونا وائرس ٹیسٹ،کرونا پاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟ ڈاکٹر سہیل چغتائی کی خصوصی گفتگو

Comments are closed.