درخواست گزار باہر جا کر کہتے ہیں کمیشن فیصلہ نہیں کر رہا،الیکشن کمیشن برہم

الیکشن کمیشن میں سینیٹ الیکشن کے دوران ویڈیو اسکینڈل کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے درخواست گزاروں کے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے

درخواست گزارپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب، ملیکہ بخاری اور کنول شوزب کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا، درخواست گزار عالیہ حمزہ اور ان کے وکیل بھی الیکشن کمیشن سے غیر حاضر رہے ملیکہ بخاری کے معاون وکیل نے کہا کہ ملیکہ بخاری کراچی میں ہیں انہوں نے جواب الجواب کے لیے وقت مانگا ہے

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے درخواست گزاروں کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار باہر جا کر کہتے ہیں کمیشن فیصلہ نہیں کر رہا کیس میں17 مرتبہ التواء ہوا 10 بار پی ٹی آئی والوں نے لیاکس بنیاد پر کمیشن کو الزام دیا جاتا ہے؟ لگتا ہے درخواست گزار خود ہی مقدمہ نہیں چلانا چاہتے آج جواب الجواب کی باری آئے گی تو کون پیش ہو گا؟

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آنیوالے اراکین پارلیمنٹ نے کس سے رابطے کا فیصلہ کر لیا؟ پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

جہانگیر ترین کو تشویش ہے تو کیا کام کریں؟ شاہ محمود قریشی نے دیا مشورہ

سیاست کے کھلاڑی جہانگیر ترین کی "گیم” جاری،کسی کا بھی ہو سکتا ہے پلڑا بھاری

جہانگیر ترین کو ایک بار پھر خوشخبری مل گئی

کتنے عرصے سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ؟ جہانگیر ترین نے عدالت پیشی کے موقع پر کیا اہم اعلان

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے اراکین نے حکومت کو لگائی دھمکی

جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟

ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہو گئے،جہانگیر ترین

ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،اہم انکشاف

دوسری جانب یوسف رضا گیلانی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ صرف میڈیا ٹرائل کے لیے کیس لٹکایا جا رہا ہے، یوسف رضا گیلانی کے خلاف الیکشن حفیظ شیخ نے لڑا تھا ملک جاوید ایڈووکیٹ نے کہا کہ حفیظ شیخ نے نہ الیکشن چیلنج کیا نہ میڈیا پر کوئی بیان دیا، تمام درخواست گزار انفرادی حیثیت میں آئے، تحریک انصاف نے بطور پارٹی درخواست نہیں دی وکیل یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ درخواست گزاروں کا یوسف رضا گیلانی کا حق دعویٰ بنتا ہی نہیں پورے کیس میں یوسف رضا گیلانی پر کوئی براہ راست الزام ہی نہیں ملک جاوید ایڈووکیٹ کا مزید کہنا تھا کہ فارنزک کے بغیر ارشد ملک کی ویڈیو پر سپریم کورٹ نے بھی کارروائی نہیں کی پریس کانفرنس والی ویڈیو کی بنیاد پر کارروائی نہیں ہو سکتی

سینیٹ الیکشن سے قبل خریدوفروخت کی ایک اور ویڈیو ،مگر کس کی؟ کھلبلی مچ گئی

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

یوسف رضا گیلانی اس وقت اہم عہدے پر،گیلانی نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

ووٹ خرید کر سینیٹ الیکشن چوری کیا گیا،اگلا مقدمہ کس کیخلاف ہو گا؟عالیہ حمزہ کا بڑا دعویٰ

Shares: