گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ،غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث مردوزن گرفتار
گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ،غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث مردوزن گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں فحاشی کے اڈوں کے خلاف پولیس کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن(ر)سہیل چودھری کے احکمات کی روشنی میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے.گارڈن ٹاؤن پولیس نے کارروائی کی ہے اور گیسٹ ہاؤس کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث07 مرد و زن گرفتارکر لئے،گرفتار ملزمان میں 02مرد اور 06خواتین شامل ہیں ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن عمران انوارکا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور انہیں حوالات میں بند کر دیا گیا ہے،غیر اخلاقی و غیر قانونی سرگرمیاں کسی صورت برداشت نہیں، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن(ر)سہیل چودھری نے کہا کہ معاشرے کو بگاڑ سے بچانے میں شہری بھی اپنا کردار ادا کریں،
دوسری جانب سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر آرگنائزڈ کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،لاہور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 16 روز میں 128 جوئے خانوں پر چھاپے، 539 ملزمان گرفتار کئے، 111 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 526 ملزمان گرفتار کئے، ترجمان لاہور پولیس کے مطابق 471 منشیات فروشوں کےخلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی،بھکاریوں کا روپ دھار کر بھیک مانگنے والے 32 سو سے زائد گداگروں کو حراست میں لیا گیا،اسلحہ کی نمائش پر 223 مقدمات درج، جبکہ ہوائی فائرنگ پر 42 مقدمات درج کئے گئے، تھانوں میں 113 بدمعاشوں کی حاضریاں لگوائیں گئیں، قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 30 مقدمات درج، 01 ارب 77 کروڑ سے زائد مالیت کی جگہ واگزار کروائی گئی،167 اشتہاری ملزمان، 977 عدالتی مفروروں اور 105 عادی ملزمان کو پکڑا گیا، سنگین مقدمات میں مطلوب اے کیٹیگری کے 34 ملزمان کو بھی پکڑا گیا،
قبل ازیں نرس کو ہراساں کرنے والا اوباش حوالات میں بند کر دیا گیا، ایس پی رضا صفدر کاظمی کا کہنا ہے کہ تھانہ ریس کورس پولیس نے نرس کو ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا،سی سی پی او لاہور کے حکم پر مقدمہ درج کر کے ملزم حوالات میں بند کر دیا گیا ،شعیب نامی اوباش نے کام پر جاتی لڑکی کو زبردستی موٹرسائیکل پر بٹھانے کی کوشش کی، لڑکی کے انکار ملزم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دی، ملزم لڑکی کا پیچھا کرتا رہا اور مسلسل ہراساں کرتا رہا، ون فائیو کی کال پر فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم کو دھر لیا گیا، خواتین و بچوں کا جنسی استحصال کسی صورت برداشت نہیں،
@MumtaazAwan
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار
طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم
موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی
88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار
لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ
13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟
نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
بیٹی کی غیر اخلاقی ویڈیوز تصاویر بناکر بلیک میل کرنے والا درندہ سوتیلا باپ گرفتار