حماس نے اپنا اسلحہ کہاں چھپا رکھا ، اسرائیلی وزیر اعظم غزہ پر بمباری کا کیا جواز پیش کرتے ہیں

0
33

حماس نے اپنا اسلحہ کہاں چھپا رکھا ، اسرائیلی وزیر اعظم غزہ پر بمباری کا کیا جواز پیش کرتے ہیں

باغی ٹی وی :اسرائیل نے فلسطینیوں پر چڑھائی کیوں‌کی صہیونی وزیراعظم کی نئی منطق سن کر حیران ہو جائیں . اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے انتخابات کےملتوی ہونے کو جواز بنا کر محاذ آرائی کا خود آغاز کیا اور الشیخ جراح کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔اس میں اتنا مسئلہ نہیں ہے .

بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس اور اسلامی جہاد جیسی انتہا پسند قوتوں سے لڑ رہا ہے۔ ان دہشت گرد گروہوں کو روکنے کے سوا ان کے سامنے کوئی حل نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حماس اور اسلامی جہاد غزہ کی پٹی میں زیر زمین اسلحہ ذخیرہ کر رہے ہیں۔ حماس کے اسلحہ کے ذخائر شہری آبادی کے درمیان ہیں اور وہ شہری آبادی کو ڈھال کے طورپر استعمال کر رہی ہے۔4000 سے زیادہ راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج ان میزائلوں سے شہروں کی حفاظت جاری رکھے گی۔

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

ادھر اسرائیل کی ظالم فوج کی نہتے اور معصوم فلسطینیوں پر بمباری جاری ہے . اور اس کو دوسرا ہفتہ شروع ہوچکا ہے . جس سے سینکڑؤں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں.

عام شہریوں کی ہلاکت بارے جواز پیش کرتے ہوئے صہیونی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کوئی فوج بھی سول شہریوں کی اموات سے حتمی طور پر اجتناب نہیں کر سکتی ، کولیٹرل ڈیمج ناگزیر ہوتا ہے .

Leave a reply