بھارت میں یورینیم کی برآمدگی تشویشناک ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

0
38

بھارت میں یورینیم کی برآمدگی تشویشناک ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں یورینیم کی برآمدگی تشویشناک ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کی کشمیرپالیسی پرہندوستان کے اندر سے بھی تنقید ہورہی ہے،بھارت میں بڑاطبقہ بی جے پی حکومت کی کشمیرپالیسی کوناکام سمجھتا ہے ،وزیراعظم پہلے کہہ چکے ہیں کہ بھارت ایک قدم بڑھائے گا پاکستان 2 بڑھائے گا،پاکستان کی خواہش کےمطابق ایران اورسعودی تعلقات میں بہتری آرہی ہے،امیرقطربھی سعودی عرب کے دورے پرگئے ہیں،سفیروں سےمتعلق شکایات پر تحقیقات کےساتھ اصلاحات بھی کررہےہیں،وزیراعظم کاسفیروں سے متعلق نوٹس درست ہے،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ،آرمی چیف نے کابل کا دورہ کیا،کل کی ملاقات کے بعدا فغانستان میں امن کے بہترامکانات پیدا ہو گئے،کابل میں اسکول پرحملہ بہت افسوسناک ہے، پاکستان نے بھرپورمذمت کی،امریکی فوج کی واپسی کا آغازہوچکا ہے،افغانوں پرزیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ معاملات کومل بیٹھ کر طے کریں ،ہم افغانوں کے خیرخواہ ہیں،خوشحال اورخود مختار افغانستان دیکھنا چاہتے ہیں .افغانستان میں امن سےپاکستان کوبھی بہت فائدہ ہوگا، افغانستا ن میں امن طالبان اورافغان حکومت کےمفادمیں ہے،آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی کابل میں اہم ملاقاتیں ہوئیں،

قبل ازیں سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارتی یورینیم القاعدہ یا داعش کے ہاتھ لگ گیا تو وہ ’ڈرٹی بم‘ بناسکتے ہیں۔ بھارت کا نیوکلیئر پروگرام غیر محفوظ ہے، آئے روز یورینیم کی اسمگلنگ اور خریدو فروخت جاری ہے۔ اب ڈائمنڈ کی ری شیپنگ کے لیے یورینیم بھارت میں استعمال کی جارہی ہے، بھارت میں ایٹمی فضلہ دریاؤں اور سمندر میں ڈالا جارہا ہے یہ عمل ماحولیات کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ بھارت کے ایٹمی پروگرام پر فوری پابندی عائد کی جائے۔

واضح رہے کہ بھارت میں مہلک تابکاری مواد بیچنے کی کوشش کی گئی،ممبئی سے 7 کلو سے زائد یورینیم پکڑی گئی،اداروں نے 2 ملزمان گرفتار کئے،یورینیم کی مالیت 21 کروڑ روپے ہے ملزم یورینیم بیچنے کے لئے خریدار ڈھونڈ رہے تھے ،بھارتی حکام نے ملزمان کو گرفتار کیا ہے اور کہا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش کر کے اس گھناؤنے عمل سے منسلک گروہ اور ‏ساتھیوں کے بارے میں معلومات حاصل کررہے ہیں۔

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی فورسز کی جانب سے گھناونے جرائم میں مزید تیزی آئی ہے،دنیا نوٹس لے، ترجمان دفتر خارجہ

افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس

نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

یورینیم ایک انتہائی خطرناک دھماکہ خیز مواد ہے اگر یہ غلط ہاتھوں میں چلا جائے تو یہ انتہائی مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 14 فروری کو  پی آئی بھلیکر کو اطلاع ملی کہ جگر پانڈیا نامی ایک شخص غیر قانونی طور پر یورینیم کے ٹکڑوں کو فروخت کررہا ہے۔جس کے بعد بھارتی سیکیورٹی ادارے نے ایک خفیہ کارروائی کے دوران جگر پانڈیا اور اس کے ساتھی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی

پاکستانی اداکار ، میزبان و گلوکار فخرِ عالم ممبئی میں اسٹریٹ کریمنلز کے پاس سے یورینیم برآمد ہونے کی خبر پر بھارت پر برس پڑے-

بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر پاکستان کا اظہارتشویش

Leave a reply