کراچی میں سپریم کورٹ کا عمارتیں گرانے کا حکم،عوامی رد عمل بھی آ‌گیا

0
37

کراچی میں سپریم کورٹ کا عمارتیں گرانے کا حکم، عوامی ردعمل بھی آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے باسی سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف میدان میں آ گئے، ایک عالم دین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو مناسب نہیں سمجھتا فیصلہ یہ آنا چاہئے تھا کہ جس نے بلڈنگ بنانے کیا اجازت دی ان کو سزائے موت دی جائے، اس طرح بلڈنگ گرانے سے ان لوگوں کا نقصان ہو گا جنہوں نے اس پر سرمایہ لگایا،

اصل غلطی کرنے والے کو سزا ملنی چاہئے لیکن غریب عوام کو سزا دی جائے گی ، بڑے بچ جائیں گے، اگر آپ بلڈنگیں گرائیں گے تو نتیجہ برا ہو گا، پہلے ہی حالات خراب ہوں گے ،کراچی کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہے.

ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟

سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب

اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم

اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب

عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے کا حکم

انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کر سکتے،غیرقانونی تعمیرات گرائیں، چیف جسٹس کا بڑا حکم

مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم

کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس سے ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ جنہوں نے غلطیاں کیں انہیں سر عام سزا دی جائے، ہمت ہے تو کانسٹی ٹیشن ایونیو میں جو بلڈنگ کھڑی ہے اس کو گروا دیں اگر اس کو گروا سکتے ہیں تو پھر ان کو بھی گرا دیں.

Leave a reply