خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کر کے کچرا کنڈی کے قریب برہنہ لاش پھینکنے والا درندہ گرفتار

0
44
خاتون-کو-زیادتی-کے-بعد-قتل-کر-کے-کچرا-کنڈی-کے-قریب-برہنہ-لاش-پھینکنے-والا-درندہ-گرفتار #Baaghi

خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کر کے کچرا کنڈی کے قریب برہنہ لاش پھینکنے والا درندہ گرفتار

انویسٹی گیشن پولیس مصطفی آباد نے اندھے قتل کا ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی ہدایات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی جاری ہے، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ نوید ارشاد کے مطابق 40 سالہ خاتون کے اندھے قتل کی سنگین واردات میں مطلوب ملزم ابرار عرف ڈاکٹر کو گرفتارکیا گیا ہے،ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ خاتون کو نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا،ملزم نے نعش کو گھٹڑی میں باندھ کر لیاقت آباد کے علاقہ کچرہ کنڈی میں پھینک دیا تھا،انچارج انویسٹی گیشن مصطفی آباد محمد مسعود نے ہمراہ ٹیم اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا،

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ زیادتی کے مرتکب افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے اشتہاری ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

واقعہ کا مقدمہ نومبر 2020 میں درج کیا گیا تھا جس میں لکھا گیا ہے کہ کچرا کنڈی کے قریب سے گٹھڑی میں خاتون کی برہنہ لاش ملی خاتون پر تشدد بھی کیا گیا تھا، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا تھا، پولیس نے نو ماہ بعد ملزم کو گرفتار کیا ہے

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

مفتی ویڈیو سیکنڈل،لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے ایسی سزا تجویز کی کہ مولانا فضل الرحمان دیکھتے رہ گئے

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا

مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف جرم، کہا بہت شرمندہ ہوں

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار

مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل ،مفتی عزیز الرحمان کی عدالت پیشی، عدالت کا بڑا حکم
@MumtaazAwan

Leave a reply