مدرسے کے طالبعلم کے ساتھ گن پوائنٹ پر گھناؤنا کام،ویڈیو بھی وائرل کر دی

mobile

مدرسے کے طالبعلم کے ساتھ گن پوائنٹ پر گھناؤنا کام،ویڈیو بھی وائرل کر دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

مدرسہ میں پڑھنے والے بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے، پنجاب کے شہر پاکپتن میں اوباش نوجوانوں نے مدرسہ میں پڑھنے والے بچے کے ساتھ گن پوائنٹ پر بد فعلی کی اور ویڈیو بنا لی، اور خاموش رہنے کی دھمکی دی، اوباش ملزمان کی جانب سے کہا گیا کہ اگر خاموش نہ رہے تو ویڈیو وائرل کر دیں گے، طالب علم خاموش رہا اسکے باوجود ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، ملزمان ویڈیو بنانے کے بعد طالب علم کو بلیک میل بھی کرتے رہے ہیں، ویڈیو منظرعام پر آنے کے باوجود پولیس ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہیں کر سکی، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے، مدعی کا کہنا ہے کہ ملزمان بااثر ہیں، ہو سکتا ہے پولیس سے ساز باز کر لی ہے، مدعی نے آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے

قبل ازیں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 10 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش اور ویڈیو بنانے والے 02 ملزمان گرفتار کر لئے گئے، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹرمحمد عابد خان نے ایس پی کینٹ کو ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا،اور کہا تھا کہ "بچوں کا استحصال کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

Comments are closed.