ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبا نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

0
203
الیکشن کے معاملات میں سپریم کورٹ کیوں مداخلت کرے؟ جسٹس اعجازالاحسن

ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبا نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ ایم ڈی کیٹ کیخلاف از خود نوٹس لے،شعبہ صحت کے مستقبل کیلئے میڈیکل کے طلبا کے مسائل حل کیے جائیں ایم ڈی کیٹ کے ذریعے لاکھوں میڈیکل کے طلبا کو کالجز میں داخلے نہیں ملے، گزشتہ برس بھی ایک لاکھ طلبا کو داخلوں سے محروم کیا گیا، ایم ڈی کیٹ کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو سالانہ لاکھوں خاندان متاثر ہونگے،

ایم ڈی کیٹ کے خلاف کئی دنوں سے احتجاج جاری ہے، مقررین نے ٹیسٹ کے دوران ہونے والے مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ کے انعقاد کے فوراً بعد ہی طلبہ کی طرف سے بے شمار شکایات موصول ہوئیں۔ سسٹم کی سست روی، انٹرنیٹ کی سست رفتار اور دیگر بے شمار مسائل طلبہ کے لئے درد سر بنے رہے۔ اسی طرح سکپ کیے گئے سوالات دوبارہ شو نہیں ہوتے تھے۔ سوالات سلیبس سے باہر سے بھی آئے اور نتائج کو بار بار تبدیل کیا گیا۔ ان تمام تر بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے آن لائن ٹیسٹ کو مسترد کر دیا اور ایم ڈی کیٹ کو دوبارہ ایک ہی دن پورے ملک میں کنڈکٹ کرنے اور آنسرز کی مہیا کرنے کا مطالبہ کیا۔ جو اس دفعہ پی ایم سی نے مہیا نہیں کی۔ انہی دو بنیادی مطالبات کے گرد ملک بھر میں پری میڈیکل کے طلبہ سراپا احتجاج ہیں۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن نے پہلے ہی اعلان کر رکھا تھا کہ ایم ڈی کیٹ امتحان کے اختتام پر ایک پوسٹ اگزام انالیسز ہوگا جس میں امتحان کا پورا جائزہ سائنسی اعتبار سے لیا جائے گا جو تھرڈ پارٹی کرے گی قائد اعظم یونیورسٹی پوسٹ اگزام انالیسز کو سرانجام دے گی، تجزیہ کرنے والے مکمل با اختیار ہوں گے تاکہ شفاف طریقے سے معائنہ ہوسکے، جو سوالات مبہم یا غیر واضح ہوں گے اُن کے مارکس دیے جائیں گے کوئی ایسا سوال جس کے ایک سے زائد جواب درست ہوں گے اُس کا سکور بھی طالب علموں کو دیا جائے گا پوسٹ اگزام انالیسز مستند ادارے کے ذریعے کروانے سے طالبعلموں اوراُن کے والدین کا اعتماد بھی بحال ہوگا

@MumtaazAwan

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

Leave a reply