مبشر لقمان کا کرونا وائرس ٹیسٹ،کرونا پاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟ ڈاکٹر سہیل چغتائی کی خصوصی گفتگو
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کل میرے ساتھ کیا ہوا ،مجھے ڈاکٹر چغتائی کا فون آیا کہ میں بندہ بھیج رہا ہوں آپ کا ٹیسٹ کرنا ہے،میں ڈر گیا میں نے کہا میں نے کیا کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ کے دفتر میں ایکٹوٹی ہے، لوگ آتے رہتے ہیں، ہم اینٹی باڈیز ٹیسٹ کریں گے یہ بتا دے گا کہ کبھی آپ کو کرونا ہوا یا نہیں،دوسرا جسم میں کرونا سے فائٹنگ کی صلاحیت ہے یا نہیں، میرے ٹیسٹ کی رپورٹ آئی ہے منفی ہے،اللہ کا کرم ہے،
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ جو بات پتہ چلی ہے کہ میرے اندر اینٹی باڈیز نہیں ہیں اسلئے میرے جیسے انسان کو مزید احتیاط کرنی ہو گی، سماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہو گا، خدانخواستہ اگر مجھے کرونا ہو جاتا تو مجھے احتیاط کرنی ہو گی ،یہ ٹیسٹ بھی اتنا مہنگا نہیں ہے، یہ ٹیسٹ فوری طور پر کروایا جا سکتا ہے، ڈاکٹر چغتائی کو میں نے کہا تو اگر میرا ٹیسٹ مثبت آئے تو آگے نہ بتا دینا صرف مجھے ہی بتانا یہ نہ ہو کہ پولیس آئے اور میرا دفتر ہی سیل کر دے، میں اپنے دفتر میں بیٹھ جاؤں گا
سی ای او چغتائی لیب ڈاکٹر سہیل چغتائی کا مبشر لقمان کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اینٹی باڈیز جسم میں ہوتی ہے جو بیماری کے خلاف لڑتی ہے، وائرس ہے کرونا اسکے اوپر ایک شیل ہوتا ہے اسکے ساتھ جا کر اٹیچ ہوتی ہے پھر وائرس سڑ کر ختم ہو جاتا ہے، جسم کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، اینٹی باڈیز کسی کو انفیکشن ہو جائے تو اسکے دو تین ہفتے بعد بنتی ہیں،جب اینٹی باڈیز بنتی ہیں میں لیب میں کام کر رہا ہوں مجھے نہیں پتہ کہ کیا ہو رہا ہے،میرے جیسا شخص جس کے جسم میں اینٹی باڈیز بن چکی ہین وہ وائرس کا مقابلہ کر سکتا ہے، اینٹی باڈیز کا نہیں پتہ کہ اسکا لیول کتنا ہے اور کتنی دیر بعد ختم ہو گی، اینٹی باڈیز ہو تو مطلب ہے جسم میں قوت مدافعت ہے اسکے بعد بھی لوگوں کو احتیاط کرنی ہے ہو سکتا ہے کرونا کا کوئی اثر باقی ہو جو کھانسنے سے یا کسی اور وجہ سے دوسرے میں جا سکتے ہوں
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
ڈاکٹر سہیل چغتائی کا مزید کہنا تھا کہ اینٹی باڈیز کمیونٹی کے لئے استعمال ہوتی ہے،مثلا ایک تنظیم ہے کہتے ہین کہ اینٹی باڈیز پر کام کر رہے ہیں، اینٹی باڈیز پازیٹو آ جائے تو مشورہ دیں گے کہ ان سے کام کرواتے رہیں، انکو ایکسپوز نہ ہونے دیں
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ہر شخص کو اینٹی باڈیز ٹیسٹ کروالینا چاہئے جس پر ڈاکٹر سہیل چغتائی کا کہنا تھا کہ ضروری ہے کہ اینٹی باڈیز ٹیسٹ کروایا جائے تا کہ پتہ چلے کہ اس میں کتنی قوت مدافعت ہے کرونا سے لڑنے کی،
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ رمضان کا مہینہ ہے اور کرونا اپنے پنجے گاڑ چکا ہے،ڈاکٹر سہیل چغتائی کا کہنا تھا کہ کوئی خاص وجوہات ہیں جن کو ابھی تک ہم پن پوائنٹ نہیں کر سکے کہ اتنی زیاہ اموات کیوں نہیں ہوئیں ہمارے ہاں، اور اتنے زیادہ مریض کیوں نہیں ہیں، بتانے کے حوالہ سے بات غلط ہے،جو بھی مریض مثبت آتا ہے اسکی رپورٹ پہنچ جاتی ہے، کرونا کے بعد اب کیا ہو گا، زندگی کیسے ہو گی، ذرا سا لاک ڈاؤن کھولا تو لوگ کیسے باہر نکلے اسکی دو وجوہات ہیں ایک معاشی اور دوسرا قوم کی تربیت نہیں کر سکے، آءندہ کیا ہوگا ہم کیا کریں گے ہم لوگوں کی تربیت نہیں کر سکے،معاشی صورتحال پر بھی خراب ہے،
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ڈاکٹر سہیل چغتائی کا کہنا تھا کہ ہمیں تربیت کی زیادہ ضرورت ہے، دوسروں کے حقوق کا خیال رکھنا ہو گا، سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھ کو دوسروں کو بھی مشکل میں ڈال رہے ہیں،ہمارا جتنا ہیلتھ ڈلیوری سسٹم ہے جس پر آفت آئی ہے پتہ نہیں کیسے ہم لوگ وہاں تک پہنچ گئے کہ اتنی اموات نہیں ہوئی ورنہ جو حالات تھے ہمارے ہیلتھ سسٹم کے ہم اس بات کی توقع نہیں کر سکتے تھے کہ زیادہ اموات ہوں گی ، اب ہمیں ہمارے ہیلتھ سسٹم کو مزید بہتر کرنا ہو گا.
چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟
پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات
ڈاکٹر سہیل چغتائی کا مزید کہنا تھا کہ آج تک یہ ہوتا رہا ہے کہ اگر کوئی پرائیویٹ سیکٹر ہے تو وہ شاید دوسرے ملک سے آیا ہو، اس حکومت نے یہ کام کیا کہ پرائیویٹ سیکٹر کو ساتھ لے کر چل رہا ہے،کچھ عرصے کے بعد حکومت نے یہ بات سیکھی تا کہ بوجھ شیئر ہو.جو موجودہ سورس ہو اس کو استعمال کیا جائے، شروع میں پرائیویٹ سیکتر کو الگ رکھا گیا بعد میں بڑی جلدی کام کیا، ایکسپو سنٹر میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال بنا دیا گیا، اسکی آج بھی اور کل بھی ضرورت پڑے گی، موجودہ وسائل کو استعمال کریں تا کہ عوام کا بھلا ہو، ہیلتھ سسٹم میں انویسٹ نہین کیا گیا،95 فیصد سے زیادہ دوائیوں کا میٹریل امپورٹ ہوتا ہے، ماسک تک نہین بنا رہے تھے،ہماری اس طرف توجہ نہیں ہے، ہم نے اس پر انویسٹ نہیں کیا،
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی
کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف
دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے
جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا
آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی
ڈاکٹر سہیل چغتائی کا مزید کہنا تھا کہ جس کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے اسکو کچھ نہیں کرنا وہ وقت گزارے اگر بخار ہے تو پیناڈول کھائے،میڈیا پر جو ڈاکٹر بنے ہوئے ہیں ، واٹس ایپ پر میسجز ،یہ بہت خطرناک چیز ہے،گرم پانی و دیگر علاج بتائے جا رہے ہیں یہ کچھ نہیں ہے، ایسی بالکل بات نہیں،
ڈاکٹر سہیل چغتائی کا مزید کہنا تھا کہ کرونا کے بعد بہت ساری چیزیں بدل جانی ہیں، وائرس کا ایک دم دنیا میں پھیلا اور آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گا یا کبھی کبھی آئے گا، وقت کے ساتھ ہمیں پتہ چلے گا، ہمیں آج کے حساب سے منصوبہ بندی کرنی ہے، آئندہ زندگی کو آج کے مطابق بنانا ہو گا ٹیکنالوجی کو ڈیولپ کرنا ہو گا، وہ تمام کام جو آئسولیشن میں بیٹھ کر ہو سکتے ہیں ٹیکنالوجی ڈیولپ کرنا پڑی،پاکستان کے پاس موقع ہے کہ اپنے وسائل کو صحیح طریقے سے استعمال کریں، اب باہر جانا مشکل ہو گا، اپنے اداروں کو مضبوط کرنا ہو گا، اپنی ٹریننگ کا سٹینڈرڈ بہتر کرنا ہو گا، اپنی ایجوکیشن کا سٹینڈرڈ ہائی کرنا ہو گا،بہت سے لوگ بیرون ملک سے واپس آئیں گے انکو استعمال کریں
نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی