مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے

مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر اینکر پرسن راؤ اویس مہتاب نے کہا ہے کہ میرے ساتھ مفتی عبدالقوی موجود ہیں، انکو 12 سال سے جانتا ہوں، انکا مشہور پروگرام وینا ملک کے ساتھ تھا، وہاں سے ترقی کا سفر کرنا شروع کیا،پھر قندیل بلوچ ،حریم شاہ، صندل خٹک آئیں اور انکا سفر جاری رہا، اس دوران انہوں نے کافی وعدے بھی کئے،کہ آج کے بعد کوئی سیلفی نہیں ہو گی، آج انہوں نے اہم اعلان کیا ہے کہ کہ کسی بھی محترمہ کے ساتھ یہ انٹرویو نہیں کریں گے

راؤ اویس مہتاب نے مفتی عبدالقوی سے سوال کیا کہ کتنے عرصے کے لئے یہ وعدہ کیا ہے جس پر مفتی عبدالقوی نے کہا کہ انسان کی زندگی میں کچھ مراحل آتے ہیں، غیب سے کچھ اشارے ملتے ہیں یا قرآن و حدیث سے کوئی آیت یا حدیث آپ کے ذہن میں آتی ہے تو زندگی میں انقلاب آجا تا ہے، تاریخ اسلامی میں دیکھیں بڑے بڑے حضرات کے ذہن میں تبدیلی کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ رات کو سوئے ، فلاں آیت سامنے آئی تو زندگی کے فلاں کام کو ترک کر دیا آج میں جو فیصلہ کرنے جا رہا ہوں ‌اس میں نہایت مقدس شخصیات کی طرف سے بطور اشارہ، قرآن مجید کی تلاوت، سب سے بڑی بات محرم اسلامی سال کا مہینہ، میں نے اس میں فیصلہ کیا، اب میں چاہ رہا ہون کہ زندگی کے باقی سال کو انکے اندر میں وقف دوں حضور کے علم کے حوالہ سے، میں وہ خوش نصیب ہوں اللہ نے حفظ قرآن کی نعمت عطا فرمائی ،احادیث پڑھنے اور پڑھانے کا موقع ملا،میں نے طے کیا کہ حضور کا جو علم ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں ہے اس پر کام کروں ،دجال کون ہے، دجال کی آمد پر میرے نبی رحمت نے کیا فرمایا،اس پر کام کروں گا

بھارتی فوج میں پھوٹ پڑ گئی، ملک کے اندر اور باہر نہیں لڑ سکتے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کے ناکارہ گاڑیوں کے خلاف کئے گئے پروگرامز نتیجہ خیز ثابت ہوئے، گاڑیوں کا معیار کچھ بہتر ہوا ہے، قمر الزماں کائرہ

بھارت پاکستان پر کب حملہ کر یگا؟ مودی جلد چین کے پیر پکڑ لے گا،جنرل ر نعیم خالد لودھی کے مبشر لقمان کے ہمراہ اہم انکشافات

عمران خان کی جگہ کن ناموں پر غور ہو رہا ہے؟ ہارون الرشید کے اہم انکشافات ،مبشر لقمان کے ہمراہ

عثمان بزدار سیاسی مخالفین پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے، اہم انکشافات، مبشر لقمان نے کئے دو سوال، بزدار کے جواب کا انتظار

بھارت کی شدید پسپائی، اپنے ہی اینکر اور مبصرین پھٹ پڑے، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

راؤ اویس مہتاب نے کہا کہ آپ کے پاس علم آج نہیں آیا، 25 سال سے علم کے سمندر ہیں آپ، ایک علم، ایک شخصیت ہوتی ہے،علم اور شخصیت جب آپس مین میچ کرتے ہیں تو نئی چیز بن جاتی ہے، آپ اپنی شخصیت میں کیا تبدیلی لے کر آئیں گے جس پر مفتی عبدالقوی نے کہا کہ 1982 میں میری پہلی تصنیف آئی، اس وقت دینی مدارس میں نصاب کے حوالہ سے سب سے زیادہ چھپنے والی یہ کتاب ہے،آدمی جب دیکھتا ہے کہ زندگی کے ایام مختصر ہیں تو جانے سے پہلے میں ایسے قیمتی دستاویزات امت کی طرف منتقل کروں، اکابر کی روشنی میں، عالمی حالات کے تناظر میں مفتی کا دینی فریضہ ہے کہ امت کو بتائے کہ حضرت مسیح، دجال کے بارے میں، اقوام اور ادیان کے بارے میں ، امام مہدی کی تشریف آوری کے بارے میں نبی رحمت نے کیا کہا، انسان کے اندر تبدیلی آتی ہے، قرآن بھی اس کی طرف اشارہ کرتا ہے، تبدیلی دینے والا اللہ ہے، اسی سے انسان کو اللہ کی معرفت حاصل ہوتی ہے، 3 فیصلے ہم اپنی طرف سے کر رہے ہیں، ایک انفرادی زندگی کے حوالہ سے کہ خواتین سے معذرت کے ساتھ آج کے بعد ،90 ہزار سیلفیاں میری بنی ہیں اور زیادہ تر خواتین کے ساتھ ہیں، ان بچوں سے معذرت کے ساتھ سیلفی اور تصاویر ، انٹرویو کے بارے میں کہہ رہا ہوں ، نوجوانوں‌کو چینل پر علمی و روحانی بات کروں گا، ہمارا ہر پروگرام صرف اور صرف اسی چینل پر اور اسی سٹوڈیو پر ہو گا، اسی سٹوڈیو پر ہم مستقبل کی بات کریں گے،

سینتھیا کس کی اجازت اور خرچے پاکستان میں گھوم پھر رہی ہے ؟ حکومت واضح کرے ، فرحت اللہ بابر

پیپلز پارٹی والو ، پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے، سینتھیا

پی پی کے ایک اور جیالے نے سعودی نمبر سے فحش تصاویر بھیجیں، کوئی انہیں روکنے والا نہیں ؟ سینتھیا

اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا

جس وقت دہشتگردی کے خلاف جنگ ہو رہی تھی کیا ایسی حرکت ہو سکتی تھی؟ یوسف رضا گیلانی کا سینتھیا کے دعویٰ پر جواب

ریپ واقعہ کا میری فیملی کو بھی پتہ نہیں تھا، میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر رہی تھی لیکن پی پی قیادت نے مجھے رسوا کیا ، سینتھیا

امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا

راؤ اویس مہتاب نے سوال کیا کہ جو فیم ہوتا ہے یہ خوفناک چیز ہے،آپ کے نزدیک وجہ شہرت آپ کیا ہے جس پر مفتی عبدالقوی نے کہا کہ دینی مدارس اور علماء کے پاس میرا تعارف 1982 سے ہے، سب سے پہلے جب میں سکرین پر آیا تو لوگ اسلئے مجھے سنتے ہیں کہ حکمت کی بات کرتا ہوں، سننے والے لوگ کہتے ہیں کہ جب بات کرتے ہیں تو جرات کی بات کرتے ہیں،قرآن،حدیث کی بات کرتے ہیں، درمیان میں چار پانچ سال ایسے آئے جو خواتین سے ملتے جلتے تھے وہ بہت ہٹ ہوئے، جب آدمی اللہ سے وعدہ کر لیتا ہے، جس عمر کے حصے میں میں ہوں، میرا خیال ہے کہ مفتی عبدالقوی کی شہرت کے لئے خواتین، یا خواتین کے ساتھ انٹرویو کمزوری نہین ہو رہی، اب علم، تحقیق، روحانیت کی بات ہو گی،لوگ مجھے پہلے سے زیادہ سنیں گے

ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

مفتی عبدالقوی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرا نام مفتی عبدالقوی ہے، میرے ساتھ آپ کا علمی و روحانی تعلق ہے، اسکو بڑھاتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آج کے بعد ہمارا موضوع صرف اور صرف قرآن و سنت ہو گا،آج کے اس دور کے حوالہ سے کتاب الفتن ، ہماری گفتگو اس حوالہ سے ہو گی، فیصلہ کیا ہے کہ آج کے بعد کسی اپنی بیٹی، کسی محترمہ کے ساتھ ہمارا کوئی پروگرام کرنٹ افیئرز، حالات حاضرہ، انترویو کے حوالہ سے نہیں ہو گا، آج کے بعد مفتی عبد القوی نے اپنے آ پ کو علم، روحانیت کے لئے مختص کر دیا ہے، آج کے بعد آپ دیکھیں گے مفتی عبدالقوی کو نئے انداز کے ساتھ، علم، تحقیق اور روحانیت کے ساتھ، آج کے بعد نئی زندگی ، نئی بات ،روحانیت کی بات، علم کی بات،فقاہت کی بات، قرآن و سنت کی روشنی میں ہو گی، آج کے بعد ہمارا کوئی انٹرویو، گفتگو کسی محترمہ کے ساتھ نہیں ہو گی.

سینتھیا مجھ سے بھی ملنا چاہتی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا، مفتی عبدالقوی

Comments are closed.