پارلیمنٹ ہاؤس میں فحش کام کی تصویریں لیک،کھلبلی مچ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں فحش کام کی تصویریں لیک ہو گئیں، اراکین پارلیمنٹ میں کھلبلی مچ گئی
پارلیمنٹ ہاؤس میں حکومتی سٹاف کے کچھ لوگوں کی فحش حرکات کی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہوئی ہیں، یہ واقعہ آسٹریلیا کا ہے جہاں خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں انتہائی شرمناک کام ہوتا ہے اور سرکاری ملازمین سیکس ورکرز کو پارلیمنٹ ہاؤس میں لاتے رہے، بعد ازاں کچھ کی نازیبا تصاویر لیک کر دی گئیں جس کے بعد سے تحقیقات جاری ہیں.
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
تصاویر کس نے لیک کیں؟ اس پر خبر رساں ادارے کے مطابق ملازمین کے ایک واٹس ایپ گروپ میں تصویریں آئیں جس سے آگے چلتی گئیں، اور بات میڈیا تک جا پہنچی، نازیبا تصاویر سامنے آنے کے بعد خواتین اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ جانا چھوڑ دیا ہے اور وہ سخت غصے میں ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ سب سے پہلے اس گھناؤنے کام کے بارے میں انکشاف کرنیوالے نے بتایا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کو غلط کاموں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس میں بدکاری کے لئے خواتین کو لایا جاتا ہے ،تحقیقات ہوئیں تو اس میں ویڈیو اور تصاویر بھی سامنے آ گئیں،
کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف
شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان
شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟
دوسری جانب جس شخص نے تحقیقاتی اداروں کی مدد کی، اسکو ملازمین سے نکال دیا گیا ہے، خواتین اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ اس حوالہ سے مزید تحقیقات کی ضرورت ہے، پارلیمنٹ ہاؤس میں ایسا نہیں ہونا چاہئے ، آسٹریلیا کی پارلیمنٹ پر ملک بھر میں تنقید کی جا رہی ہے سابق سرکاری اسٹاف برتنی ہیگنس نے سرعام پر الزام لگائے تھے کہ سال 2019 میں پارلیمنٹ کے دفتر میں ایک ساتھی نے ان کا ریپ کیا تھا۔ اس ماہ کی شروعات میں اٹارنی جنرل کرشچیئن پورٹر نے ان الزامات کی تردید کی تھی کہ انہوں نے 1988 میں 16 کی لڑکی کا ریپ کیا تھا۔
خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا
بھوک مٹانے کیلئے والدین بچوں سے جنسی دھندہ کرانے لگے، لائیو سیکس کی ویڈیو وائرل