سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ
سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سفاک باپ نے سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ضلع للت پور کی سترہ سالہ لڑکی نے پولیس کو اپنے والد کے خلاف درخواست دی ہے اور درخواست میں والد سمیت قریبی رشتے داروں پر ریپ کا الزام عائد کیا ہے، لڑکی نے اپنی درخواست میں بھارت کی سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے رہنماؤں کے نام بھی مقدمے میں شامل کروائے ہیں اور کہا ہے کہ ریپ کرنے والوں میں یہ بھی شامل تھے، لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کئی سال سے اسے مسلسل زیادتی کا نشانہ بنا رہے تھے، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
17 سالہ لڑکی نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں بتایا کہ جب وہ چھٹی کلاس میں تھی تو اسکے والد نے اسے فحش ویڈیو دکھا کر جسمانی تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی لیکن میں نے نہیں کئے اسکے بعد والد مجھے نئے کپڑے پہنا کر گھمانے کے بہانے لے گئے اورشہر سے دور جا کر کھیتوں میں میرے ساتھ جسمانی تعلقات میری مرضی کے خلاف قائم کئے اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو وہ اسکی ماں اور اسے قتل کر دے گا،
لڑکی نے پولیس کو مزید تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار جسمانی تعلقات قائم کرنے کے بعد والد ایک بار پھر سکول سے واپسی پر مجھے ہوٹل لے گئے اور وہاں کھانا کھلایا جس کے بعد مجھے ہوش نہیں رہا، والد نے ہوٹل میں میرے ساتھ زیادتی کی ،جب ہوش میں آئی تو ایک عورت وہاں بیٹھی تھی اور پانچ سے چھ لوگ وہان بیٹھے تھے جن میں سے ایک میرے ساتھ زیادتی کر رہا تھا اور باقی شاید باری کا انتظار کر رہے تھے، اس روز ہوٹل میں مجھے پتہ چلا کہ دس سے زائد افراد نے میرے ساتھ ریپ کیا،
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار
خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش
خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل
خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا
خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ
لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس واقعہ کے بعد والد نے پھر دھمکی دی اور کہا کہ کسی کو کچھ نہیں بتایا جائے گا ورنہ قتل کر دیاجائے گا،اس واقعہ کے بعد والد میرے ساتھ نہ صرف خود زیادتی کرتا رہا بلکہ دیگر کئی افراد سے بھی کرواتا رہا، ہر بار ایک نیا آدمی اس کے ساتھ غیر انسانی طریقے سے زیادتی کرتا تھا۔ اس دوران اسے خاموش رہنے کے لیے کہا گیا اور ڈرایا جاتا رہا۔ کچھ دنوں کے بعد پولیس افسر تلک یادو آیا اور اس نے اس کے ساتھ ایسے غیر انسانی طریقے سے زیادتی کی ، جیسے کوئی بدلہ لے رہا ہو۔ جب میں نے انکار کیا تو یادو نے کہا کہ اس کے والد اسے یہاں لائے ہیں اور کچھ دنوں کے بعد اس کی ماں بھی یہاں آئے گی ،متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ جب وہ اپنے ماموں کے گھر گئی تو وہاں کئی رشتہ داروں نے بھی اس کے ساتھ زیادتی کی اور اس کی دادی نے اس کام میں ان کی مدد کی۔ دادی نے معاملے کو دبانے کی بھی کوشش کی۔ یہی نہیں ، لڑکی نے یہ الزام بھی لگایا ہے کہ رشتہ داروں نے اسے بیچنے کی کوشش کی تھی لیکن کامیاب نہیں ہوسکے۔
سفاک باپ کی مسلسل چھ سال سگی بیٹی کے ساتھ زیادتی
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
چائلڈ پورنو گرافی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی سزا کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
‘بہن سے چھیڑ چھاڑ کرنے سے منع کرنا بھائیوں کا جرم بن گیا
للت پور کے ایس پی نکھل پاٹھک نے واقعہ کے حوالہ سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک انتہائی حساس معاملہ ہے، ایک کمسن لڑکی سے مسلسل ریپ کیا گیا اور اس جرم میں اس کا باپ بھی شریک تھا، اسکی دادی بھی شریک تھی، لڑکی کا طبی معائنہ کروایا گیا ہے جس میں زیادتی ثابت ہوئی ہے، لڑکی کا بیان بھی دفعہ 161 کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کا والد ٹرک ڈرائیور ہے شکایت کی بنیاد پر للت پور پولیس نے لڑکی کے والد ایس پی ضلع صدر تلک یادو ، ایس پی سٹی صدر راجیش جین جوجیا ، بی ایس پی ضلع صدر دیپک اہیرور اور کئی دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ ان کے خلاف آئی پی سی کی دفعات 354 ، 376-D ، 323 ، 506 اور پوکسو ایکٹ کے سیکشن 5/6 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں مہندر یادو ، اروند یادو ، پربودھ تیواری ، سونو سمائیہ ، مہندر دوبے ، نیرج تیواری ، مہندر سنگھائی ، کوملکانت سنگھائی ، شیاما ، پپو ، مننا ، آکاش ، مہک ، بنٹی ، نیتو ، شرد ، منجو اور کچھ کے نام شامل ہیں۔ نامعلوم افراد کے نام بھی شامل ہیں۔
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
باپ کی 16 سالہ بیٹی سے چھ ماہ تک زیادتی، بیٹی حاملہ ہو گئی، سفاک باپ گرفتار
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”