شیخ رشید بولے جھوٹ اعتماد سے،منحرف اراکین کی تعداد کتنی؟ سعید غنی کا بڑا دعویٰ

saeed ghani

شیخ رشید بولے جھوٹ اعتماد سے،منحرف اراکین کی تعداد کتنی؟ سعید غنی کا بڑا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس اب تک 200 اراکین موجود ہیں

سعید غنی کا کہنا تھا کہ منحرف اراکین کی تعداد زیادہ ہے،پوری قوم نے عمران خان کی تقریر سنی ایک بات سرپرائز تھا کہ پرچہ نکالاجو دلچسپ بات ہے ،شیخ رشید جھوٹ اعتماد سے بولتے ہیں،آج قرضے 42 کھرب تک پہنچ گئے ہیں اس وقت ڈالر 182 سے اوپر جاچکا ہے ، غربت میں اضافہ ہوا ہے ،عمران خان نے کہا تھا کہ وہ وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہے گا یہ بھی کہا تھا کہ سعودی دورے پر نہیں جائے گا پٹرول کی قیمت کم کرے گا، جب خان آیا تو 87 روپے پٹرول کی قیمت تھی اب کہاں پہنچ گئی، عمران خان نے قوم سے جھوٹ بولے، ستر سالوں میں عوام کو اتنا پریشان نہیں کیا گیا جتنی اس حکومت میں ہوئی،شیخ رشید جھوٹی پیشین گوئیاں کرنے کا ماہر ہے عمران خان بھی شیخ رشید کی طرح جھوٹ بولنے کا ماہر ہے،عمران خان نے گزشتہ روز اپنی تقریر میں انکشافات کیے کہ ملک کتنا ترقی کرگیاہے،

سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ مہا سازشی کہہ رہا ہے ان کے خلاف سازش ہے، کمال ہے بھئی، شہید حکیم سعید، عبدالستار ایدھی اور مرحوم حمید نظامی نے بھی عمران خان کو سازشی قرار دیا تھا،عمران خان کو چور دروازے سے اقتدار میں لایا گیا تھا ان کا حشر چور جیسا ہو رہا ہے، چور کو پھول پہنا کر نہیں مرمت کرکے قانون کے حوالے کیا جاتا ہے،شاہ محمود قریشی غضبناک فنکاری پر گوئبلز ایوارڈ کے مستحق ہیں،شاہ محمود قریشی کو وزیراعظم نہ بننے کا زخم ہمیشہ تڑپاتا رہے گا شیخ رشید جیسے نوسرباز کی سیاست نالا لئی میں غرق ہو چکی،

ن لیگ کا بھی لانگ مارچ کا اعلان، مریم نواز کریں گی قیادت،ہدایات جاری

گورنر راج کا مشورہ دینے والے شیخ رشید دوردورتک نظر نہیں آئیں گے،اہم شخصیت کا دعویٰ

اپوزیشن اراکین سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر پہنچ گئے

مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے روکا گیا،پولیس کی بھاری نفری تھی موجود

پی ٹی آئی اراکین واپس آ جائیں، شیخ رشید کی اپیل

پرویز الہیٰ سے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی،بزدار سے ن لیگی رکن اسمبلی کی ملاقات

لوٹے لے کر پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس پہنچ گئے

کرپشن مکاؤ کا نعرہ لگایا مگر…ایک اور ایم این اے نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

ہمارا ساتھ دو، خاتون رکن اسمبلی کو کیا آفر ہوئی؟ ویڈیو آ گئی

اللہ نے یہ اجازت نہیں دی اچھے برے کی جنگ ہوتوآپ کہیں میں نیوٹرل ہوں،،وزیراعظم

وفاقی دارالحکومت میں جلسوں کا موسم،سیکورٹی سخت،ٹریفک پلان بھی جاری

تحریک انصاف کا جلسہ،قافلوں کی آمد جاری،تاریخی جلسہ ہو گا،اسد عمر

مہنگائی مکاؤ مارچ مہنگائی کے کپتان سے نجات کا مارچ ہے،مریم اورنگزیب

اتحادیوں کو منانے کا مشن،حکومت متحرک، اہم ملاقاتیں طے

عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید

10 لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے ؟سینیٹر پلوشہ خان

ہنڈیا آدھی تو تقسیم ہوچکی،ابھی بہت سے ادا کار تبدیل ہونے ہیں،چودھری پرویز الہی

ہم سلیکٹڈ کے سامنے نہیں جھکیں گے ،بلاول

مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز نے نکلنے سے پہلے کیا کیا؟ تصاویر سامنے آ گئیں

تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل،جلد اچھی خبر آئے گی،وفاقی وزیر کا دعویٰ

زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب

سرپرائیز آنا شروع، بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری

غریدہ فاروقی وزیراعظم کو بھجوایا گیا خط سامنے لے آئیں

Comments are closed.