وزیر داخلہ شیخ رشید کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان کوسٹ گارڈز کا دورہ، دیں اہم ہدایات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہیڈ کوارٹرز پاکستان کوسٹ گارڈز میں آمد ہوئی ہے
ترجمان کوسٹ گارڈزکے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہیڈ کوارٹرزپاکستان کوسٹ گارڈز کا دورہ کیا۔ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈزنے وفاقی وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی۔ وفاقی وزیر داخلہ کی آمد پر انہیں پاکستان کوسٹ گارڈز کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔
ترجمان کوسٹ گارڈزکے مطابق وفاقی وزیر داخلہ جناب شیخ رشید احمد کو پاکستان کوسٹ گارڈزکی تربیتی اموراور اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کئے گئے اقدامات اور پکڑی گی منشیات،شراب اور دیگر جنرل آئٹمز کی تفصیلات بتائی گئیں۔وفاقی وزیر داخلہ نے ادارے کی پیشہ ورانہ کارکردگی، جوانوں کے بلند عزم، حوصلہ اور کوششوں خصوصا ً انسداد منشیات کے حوالے سے کیے گئے اقدامات اور کاوشوں کو سراہتے۔
ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز زمین اور سمندر میں یک وقت اپنی فرائض سرانجام دینے والی اس فورس کا نہ صرف زمانہ امن بلکہ کسی بھی جنگی صورت حال میں ایک اہم کردار ہے
ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے حکومت کی جانب سے پاکستان کوسٹ گارڈز کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی
آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے
مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟
وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا
وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا
جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف
اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم
میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی
مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا
سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا
عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ
ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی
سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں
بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟
شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع
نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اعلان
وزیر داخلہ شیخ رشید کی فرنٹیئر کانسٹبلری ہیڈ کوارٹر پشاور آمد،بڑا اعلان کر دیا
خبردار،شیخ رشید نے پی ڈی ایم کو کیا دھمکی دے دی؟
بلاول جشن اور مولانا شام غریباں منا رہے تھے، مریم کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا انکشاف







