ٹرمپ شدید مشکلات سے دو چار، امریکی سینیٹ نے بڑا فیصلہ کر لیا
امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے مواخذے کا ٹرائل آگے بڑھانے کی منظوری دے دی ہے
ٹرائل کے آئینی ہونے کے حق میں 56 اور مخالفت میں 44 ووٹ آئے، ری پبلیکن کے چھ ارکان نے مواخذہ آگے بڑھانے کے حق میں ووٹ دیا ، سینٹ نے کہہ دیا کہ ٹرائل آئینی ہے اور اسے آگے بڑھایا جائے۔ سینیٹ نے ٹرائل کے غیر آئینی ہونے سے متعلق ٹرمپ کے وکلا کے دلائل مسترد کر دیئے۔
وکلا کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو بغاوت پر اکسانے کے لئے سینیٹ میں کسی مقدمے کا سامنا نہیں کرنا چاہئے کیونکہ وہ اب صدر نہیں رہے۔ سابق صدر ٹرمپ کو 6جنوری کی تقریر میں اپنے حامیوں کو کیپٹل ہل پر حملہ کرنے کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔ انہوں نے کیپٹل ہل پر حملہ رکوانے کی کوشش بھی نہیں کی۔
سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے
لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز
یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی
لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں
"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے
جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم
چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے
لداخ پر پنگے بازی پر چائنہ نے بھارتی فوج کو رگڑ دیا مگر کشمیر پر ہم احتجاج سے آگے نہ بڑھ سکے
مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان
کارروائی کے دوران ایوان کو کیپٹل ہل پر حملے کی ویڈیو بھی دکھائی گئی، سینیٹ میں ڈیموکریٹس اور ٹرمپ کی قانونی ٹیم کے دلائل سننے کے بعد مواخذے کی کارروائی کے آئینی ہونے پر ووٹنگ ہوئی۔ ٹرائل کے آئینی ہونے کے حق میں 56 اور مخالفت میں 44ووٹ آئے۔ ری پبلیکن کے چھ ارکان نے مواخذہ آگے بڑھانے کے حق میں ووٹ دیا۔
ماہرین کا خیال ہے کہ سینیٹ ٹرائل میں اس بار بھی سابق صدر مجرم قرار نہیں پائیں گے البتہ سینیٹ میں سادہ اکثریت رکھنے والی ڈیموکریٹ پارٹی کی کوشش ہے کہ مواخذے کے لیے زیادہ سے زیادہ ری پبلکن ارکان کی حمایت حاصل کی جائے۔ سینیٹ میں ٹرائل مکمل ہونے پر الزامات پر ووٹنگ ہو گی اور تمام 100 سینیٹر باری باری اپنی نشست پر کھڑے ہو کر سابق صدر کو مجرم قرار دینے یا نہ دینے سے متعلق اپنی رائے دیں گے۔
بھارت میں اسلاموفوبیا، مسلمانوں سے نفرت کی بازگشت خلیجی ممالک میں بحث جاری
گلف نیوز کے ایڈیٹر کو بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کی دھمکی
گجرات کا "قصائی” مودی دہلی میں مسلمانوں پر حملے کا ذمہ دار ،بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں
دہلی میں پولیس بھی ہندوانتہا پسندوں کی ساتھی، زخمی تڑپتے رہے، پولیس نے ایمبولینس نہ آنے دی
دہلی میں ظلم کی انتہا، درندوں نے 19 سالہ نوجوان کے سر میں ڈرل مشین سے سوراخ کر دیا
دہلی تشدد ، خاموشی پرطلبا نے کیا کیجریوال کے گھر کا گھیراؤ، پولیس تشدد ،طلبا گرفتار
امریکا سمیت متعدد ممالک کی دہلی بارے سیکورٹی ایڈوائیزری جاری
دہلی فسادات، 42 سالہ معذور پر بھی مسجد میں کیا گیا بہیمانہ تشدد
دہلی فسادات کا ذمہ دار کون؟ جمعیت علماء ہند نے کی نشاندہی
دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ
دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا
دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین
دہلی پولیس کا دہلی فسادات میں مارے گئے لوگوں کی مکمل معلومات دینے سے انکار
امریکی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ سابق صدر کے مواخذے کی کارروائی ان کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی چلائی جا رہی ہے۔