فرانسیسی سفیرکو نکالنے کا مطلب…شیخ رشید نے تحریک لبییک کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
فرانسیسی سفیرکو نکالنے کا مطلب…شیخ رشید نے تحریک لبییک کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بند کریں گے
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کے احتجاج کو سب نے دیکھ لیا،اپوزیشن جمعہ جمعہ کھیل رہی ہے،اپوزیشن کے دھرنے احتجاج اور دھرنے جمہوریت کوثابت کرتا ہے،اپوزیشن کے احتجاج سے کچھ نہیں ہوتا سوائے شہریوں کو پریشان کرنے کے ،گزشتہ روز اپوزیشن نے احتجاج کرکے سڑک بلاک کردی فرانسیسی سفیرکو نکالنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلقات کشیدہ کرنا ہے، دور حاضر میں یورپی یونین سے تعلقات منقطع نہیں کئے جا سکتے اور فرانس کے سفیر کو نکالنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلقات بگاڑنا ہے ہم بھی عاشق رسول ﷺ ہیں وزیر اعظم ریاست مدینہ کیلئے کام کر رہے ہیں ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ دنگا فساد کم سے کم ہو اور اپنے مقاصد حاصل کر لئے جائیں
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی سب معاملات پر نظر ہے ، دور حاضر میں میڈیا جتنی کوریج اپوزیشن کو دے رہا ہے یہ ا س بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور جمہوری آزادی میسر ہے قانون کو ہاتھ میں لئے بغیر ہر طرح کے احتجاج کی اجازت ہے لیکن کسی نے قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو پھر بھرپور ایکشن لیں گے عشق رسول ﷺ میں کسی نے مجھ سے زیادہ جیل کاٹی ہے تو آکر میڈیا پر اپنا نام لے ، میں گھر جا کر اسے مبارکباد دوں گا
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ پولیس کیلئے شہدا پیکج پنجاب پولیس کے برابر کر دیا، اسلام آباد کو محفوظ بنانے کیلئے ڈرونز کا استعمال کیا جائے گا، میرے دور میں شہدا پیکج کیلئے پولیس کو ایک ارب روپے دیئے گئے، اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، اسلام آباد پولیس کیلئے مزید ایک ہزار اہلکار بھرتی کی منظوری ہوچکی
@MumtaazAwan
پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو
طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا
ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا
حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے
ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات
سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،
پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا
گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان
پاکستان کے خلاف وار فیئر قائم کرنے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ،شیخ رشید نے کیا بے نقاب
شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں، شیخ رشید
جب تک مساجد مدارس آباد ہیں، پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، شیخ رشید
ہمیں پتہ گڈ کون اور بیڈ کون،ملک کے دشمنوں سے کونے کونے میں نمٹیں گے ،شیخ رشید
شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی
ایک دن میں کورکمانڈ نہیں بن جاتے زندگی لگانا پڑتی ہے ،شیخ رشید
اداروں کے خلاف زبان استعمال کرنے والے منہ کے بل گریں گے ،شیخ رشید
مریم نواز کی تقریرسے عمران خان کا نام نکال دیں تو اس میں کیا تھا؟ شیخ رشید
بلاول دل کا جانی ، اسے 7 خون بھی معاف، وہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے،شیخ رشید
لال حویلی میں کیا ہونے جا رہا؟ شیخ رشید نے دبنگ اعلان کر دیا