حافظ سعد رضوی کا یوم پیدائش،#یوم_ولادت_امیرمحترم ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

0
42
حافظ-سعد-رضوی-کا-یوم-پیدائش،#یومولادتامیرمحترم-ٹویٹر-پر-ٹاپ-ٹرینڈ #Baaghi

حافظ سعد رضوی کا یوم پیدائش،#یوم_ولادت_امیرمحترم ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کا آج یوم پیدائش ہے اور وہ جیل میں قید ہیں

حافظ سعد رضوی کو لاہور سے پولیس نے گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تا ہم حکومت پنجاب نے نظر بندی میں توسیع کر دی، جس کے بعد سے حافظ سعد رضوی جیل میں قید ہیں ،حافظ سعد رضوی کی سالگرہ کا دن بھی جیل میں ہی گزر رہا ہے، حافظ سعد رضوی کے یوم پیدائش پر انکے چاہنے والوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کی ہیں اور اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے ، حافظ سعد رضوی کی تاریخ پیدائش 21 ستمبر 1994 ہے ، علامہ خادم حسین رضوی کی وفات کے بعد انکے جنازے پر ہی حافظ سعد رضوی کو تحریک لبیک کا نیا امیر منتخب کیا گیا تھا

ایک صارف کا کہنا تھا کہ امتحان کی اس گھڑی میں ھم قائد محترم سعد بھائی کے ساتھ قدم بہ قدم ساتھ ہیں #یوم_ولادت_امیرمحترم

https://twitter.com/ZahidAl98186548/status/1440214436464058370

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ سعادتوں والے سعد حسین کا یوم پیدائش سب دوستوں کو مبارک ہو خصوصن میرے لبیک والے دوستوں کو

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ 21ستمبر 1994 یوم پیدائش امیرالمجاہدین قائد ملت اسلامیہ امیر محترم حافظ سعد حسین رضوی

https://twitter.com/MARizviReal/status/1440214487315795972

ایک صارف کا کہنا تھا کہ کوئی بات نہیں حوصلے بلند رکھیں ایک عدالت تو محشر کو بھی لگنی ہے

https://twitter.com/Malikimran3326/status/1440214377135673344

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ لاکھوں کروڑوں سلام اس ماں کو جس نے سعد رضوی جیسا بیٹا امت مسلمہ کو دیا

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی جو علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے ہیں کو 12 اپریل کو اسکیم موڑ چوک لاہورسے گرفتار کیا گیا تھا ،پولیس نے حافظ سعد رضوی کو 16 اپریل کا احتجاج روکنے کے لیے حراست میں لیا کیونکہ حکومت کے ساتھ ان کے مذاکرات ناکام ہوگئے تھے اور فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق تحریک لبیک نے اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا تھا

سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہنگامہ آرائی ہوئی، اور حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی لگا دی، پابندی کے خلاف تحریک لبیک نے اپیل دائر کی ہے جس پر حکومت فیصلہ دے گی تاحال حافظ سعد جیل میں بند ہیں اور انکی جماعت پر پابندی عائد ہے

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، مذہبی جماعت کیخلاف بڑے فیصلے ہو گئے، شیخ رشید

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں تشدد،بلاول بھی میدان میں‌ آ گئے

کالعدم مذہبی جماعت اور حکومت میں مذاکرات کامیاب،کیا ہوئے فیصلے؟

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارداد ہو گی اسمبلی میں پیش

فرانسسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد ،بڑی سیاسی جماعت کا اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی رہا؟

کس کس کو رہا کیا جا رہا ہے؟ شیخ رشید کا کالعدم مذہبی جماعت بارے بڑا اعلان

کالعدم جماعت سے پابندی کیسے ختم ہو سکتی ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کیخلاف ایسا کام کر دیا کہ حکومت کو بھی اجلاس بلانا پڑ گیا

کالعدم تحریک لبیک کی درخواست، وزارت داخلہ میں اجلاس

کالعدم جماعت کی بھی لیگل ٹیم ہو سکتی ہے؟ سعد رضوی سے ملاقات نہ کروانے کی درخواست پرعدالت کے ریمارکس

سعد رضوی کی رہائی کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

سعد رضوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے کیا دیا حکم؟

سعد رضوی کی دوبارہ نظربندی کیخلاف درخواست،عدالت کا حکم آ گیا

Leave a reply