حکومت نے اقدامات درست نہ کیے تو ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں،خالد مقبول صدیقی

0
154

حکومت نے اقدامات درست نہ کیے تو ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں،خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم پاکستان نے 4 مارچ کو کوئٹہ میں ورکر کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ورکرز کنونشن سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی خطاب کریں گے خالد مقبول صدیقی پارٹی کی تنظیم سازی کا اعلان کریں گے ،ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق 6مارچ کو میرپور خاص میں سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالی جائے گی،7مارچ کو بہادرآباد میں خواتین کنونشن ہوگا 9مارچ کو بہادرآباد میں ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کا یوم تاسیس منایا جائے گا

خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد انتخابات جیتنا نہیں لوگوں کا دل جیتنا ہے،مہنگائی بہت بڑا ایشو ہے ،مہنگائی پر حکومت سے تھوڑی سنجیدگی دکھانے کا مطالبہ کیا ہے،حکومت نے اقدامات درست نہ کیے تو ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں ہم پنجاب،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کام کرنا چاہتے ہیں حکومت نے سنجیدگی دکھائی تو ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں مہنگائی کو ہینڈل کیا جاسکتا تھا تبدیلی ہم اپنے حصے کی لائے ہیں،کراچی کے حالات کی ذمہ داری حکومت پر نہیں میئر پر ڈالی جاتی ہے فروغ نسیم مستند وکیل ہیں اور وہ پی ٹی آئی کوٹے پر وزیر ہیں،نام نہاد جمہوریت آتی ہے تو بنیادی جمہوریت ختم ہوتی ہے،

ایم کیو ایم کا وفد لاہور میں موجود ہے، وفد نے داتا دربار کا دورہ کیا ہے، بعد ازاں ایم کیو ایم کا وفد بھی چودھری برادران سے ملاقات کرے گا

قبل ازیں ایم کیو ایم کے ایک وفد نے گزشتہ دنوں لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کی تھی، ایم کیو ایم کے وفد نے چودھری برادران سے بھی ملاقات کی تھی، ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں اتحادی ہے اسلئے اب وزیراعظم عمران خان جن کے کسی زمانے میں ایم کیو ایم نے داخلے پر پابندی لگائی تھی ،2007 کے ایام میں عمران خان کے کراچی جانے پر پابندی تھی اور عمران خان تین سے چار بار کراچی کا دورہ کرنے کا اعلان کر چکے تھے مگر ایم کیو ایم نے انہیں کراچی نہیں آنے دیا تھا، اب وہی ایم کیو ایم عمران خان کی حکومت کی اتحادی ہے

وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں،مریم اورنگزیب

حفیظ شیخ کوہٹانے کی وجہ مہنگائی نہیں بلکہ کچھ اورہی ہے:جس کے تانے بانے کہیں اورملتے ہیں‌

حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید

بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید

وہی ہوا جس کا انتظار تھا، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا استعفیٰ آ گیا

شہزاد اکبر کو بھاگنے نہ دیا جائے،اگلا استعفیٰ کس کا آئے گا؟ مبشر لقمان کا انکشاف

آصف زرداری،ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد اسد قیصر بھی چودھری پرویز الہیٰ سے ملنے پہنچ گئے

عمران خان ایم کیو ایم مرکز کا دورہ کریں گے

Leave a reply