بھارت میں کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے مسلمانوں نے کیا بہت بڑا فیصلہ

0
50

بھارت میں کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے مسلمانوں نے کیا بہت بڑا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا نے سپیڈ پکڑ لی ہے ، بھارت میں کرونا سے ہلاکتوں اور مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے

بھارت میں کرونا مریضوں کی تعداد 60 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار ہو چکی ہے، بھارت میں کرونا سے 17 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں

بھارت میں کرونا کے پھیلاؤ کو لے کر مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ان پر کئی مقامات پر تشدد بھی کیا گیا،مساجد کی بے حرمتی کی گئی لیکن بھارتی مسلمان کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سرگرم ہیں، بھارتی کوکلتہ میں مسلمانوں نے مساجد کو قرنطینہ مرکز بنانے کی پیشکش کی ہے

پونے میں مہاراشٹر میں اعظم کیمپس میں واقع مسجد اور دارالعلوم دیوبند نے بھی دارالقرآن کو قرنطینہ سنٹر بنانے کی پیش کش کی تھی۔ اب کولکتہ کی غوثیہ مسجد کو قرنطینہ مرکز بنانے کی پیشکش کی گئی ہے

جامع مسجد غوثیہ کے امام مولانا قاری محمد مسلم راجو کا کہنا ہے کہ مسجد انتظامیہ اور مقامی لوگوں کے مشورے کے بعد ہم لوگوں نے مسجد کے ایک حصے کو قرنطینہ سنٹر بنانے کی پیش کش کی ہے۔ اگر اللہ کے گھرکو انسانوں کی جانوں کی حفاظت کے لئے استعمال کیا جائے گا تو اس سے بڑھ کر خوشی کیا ہوگی۔

امام مسجد کا کہنا تھا کہ مقامی لوگوں نے بھی اس پر رضامندی ظاہر کی ہے اور کلکتہ کارپوریشن کو ہم نے کہا ہے کہ وہ مسجد کو قرنطینہ مرکز بنا سکتے ہیں اب دیکھتے ہیں کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں.

بھارت میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مساجد بند ہیں، صرف چند افراد مسجد میں نماز ادا کر سکتے ہیں ان میں مسجد کا امام، مؤذن اور خادم شامل ہیں، عام شہریوں کو مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت نہیں

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

کرونا وائرس ٹیسٹ سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟ دارالعلوم دیو بند نے فتویٰ جاری کر دیا

بھارت میں مسلمانوں کے سب سے بڑے مدرسہ دارالعلوم دیو بند نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ ان کی عمارت آئسولیشن سنٹر کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے، اس ضمن میں دارالعلوم دیو بند کے مفتی ابولقاسم نعمانی نے حکومت کو ایک خط لکھا ہے جس میں تجویز دی گئی ہے کہ اگر حکومت چاہے تو کرونا کے مریضوں کے ہماری عمارت میں آئسولیشن سنٹر بنا سکتی ہے

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا لاک ڈاؤن کا نتیجہ، کس ملک میں ہو گی دسمبر سے مارچ تک دو کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش؟

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

دارالعلوم دیوبند کے مہتمم نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ دارالعلوم کی جی ٹی روڈ پر واقع بلڈنگ دار القران کو آئسولیشن وارڈ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے

 

سود کے پیسوں سے کی جا سکتی ہے لاک ڈاؤن متاثرین کی مدد، فتویٰ آ گیا

Leave a reply