کالعدم جماعت کے خلاف آپریشن ، کئی ہلاکتیں ، لاہور میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا

0
39

کالعدم جماعت کے خلاف آپریشن ، کئی ہلاکتیں ، لاہور میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا

باغی ٹی وی : کالعدم تنظیم کے خلاف لاہور میں آپریشن جاری ہے جس میں پولیس کی طرف سے شدید شیلنگ کی جارہی ہے . اس سلسلے میں کئی ایک ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات ہے . یہ متضاد اطلاعات ہیں .اطلاعات کے مطابق کم از کم 6 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں .جبکہ دیگر اطلاعات کے مطابق مزید اعداد و شمار بھی بتایا جارہا ہے .


یتیم خانہ میں کالعدم تحرک لبیک کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کی اطلاعات ہے جس وجہ سے یہ علاقہ جنگ کے میدان کا منطر پیش کر رہا ہے . پولیس نے یتیم خانہ کو کلئیر کرنے کو شش جاری ہے ہے . جبکہ کالعدم تنظیم ان میتوں کو ساتھ لے کے دھنے کی جگہ لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں‌.

شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟

تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آ‌گیا

ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق

سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

حمایت کیوں کی؟ ایک اور مذہبی جماعت کے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ملک بھر میں احتجاج جاری،گوجرانوالہ میں 21 زخمی،لاہور سمیت کئی شہروں میں سڑکیں بند

سعد رضوی کی گرفتاری پر دوسرے روز بھی احتجاج،کئی شہروں میں ٹریفک معطل

لاہور میں دوران احتجاج چالیس پولیس اہلکار زخمی، فہرست جاری

مذہبی جماعت کا احتجاج، شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں بڑا فیصلہ ہو گیا

خیال رہے کہ کالعدم تحریک لیبک کا حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کی وجہ ان کے امیر سعد رضوی کی گرفتاری ہے . ان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں لبیک کے کارکنوں نے ملک کو بند کردیا اور جگہ جگہ پر پولیس کے خلاف جھڑپیں جاری ہو گئیں .


جس کے بعد کالعدم تحریک لبیک کو کاالعدم قرار دے کر بین کردیا گیا اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے . ملک کے بیشتر علاقوں کو کلیئر کرا لیا گیا ہے . اور یتیم خانہ لاہور کا علاقے میں جہاں تحریک کو مرکز ہے وہ ابھی تک کلیئر نہیں ہوسکا. لبیک کے تمام کارکن یہاں جمع ہیں‌.

Leave a reply