کالعدم تحریک لبیک کی حمایت میں جامعہ حفصہ کی طالبات بھی سرگرم ہوگئیں

0
35

کالعدم تحریک لبیک کی حمایت میں جامعہ حفصہ کی طالبات بھی سرگرم ہوگئیں

باغی ٹی وی : کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے خلاف جاری آپریشن کے خلاف جامعہ حفصہ کی طالبات مولانا عبدالعزیز کی قیادت میں باہر نکل آئیں ۔

مولانا عبدالعزیز نے اس موقع پر بیات کرتے ہوئے کہا کہ ریاستِ مدینہ کی دعویدار حکومت فی الفور آپریشن بند کرے اور جس طرح پرویز مشرف نے لال مسجد پر حملہ کیا تھا اور آپریشن کیا تھا اسی طرح عمران خان اب لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین پر آپریشن کر رہا ہے ۔ اس آپریشن کو فی الفور بند کیا جائے ۔ یہ ظالمانہ آپریشن کیا جائے اور جامعہ مسجد لال مسجد کی تاریخ نہ دہرائی جائے اور اگر یہ بند نہ ہوا تو ہم اس سے بھی آگے جائیں گے ۔

مولانا عبدالعزیر جامعہ کی حفصہ اسلام آباد کی طالبات کو لیکر جامع مسجد الفلاح اسلام آباد کے باہر آئے اور احتجاجی دھرنا بھی دیا ۔

شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟

تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آ‌گیا

ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق

سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

حمایت کیوں کی؟ ایک اور مذہبی جماعت کے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ملک بھر میں احتجاج جاری،گوجرانوالہ میں 21 زخمی،لاہور سمیت کئی شہروں میں سڑکیں بند

سعد رضوی کی گرفتاری پر دوسرے روز بھی احتجاج،کئی شہروں میں ٹریفک معطل

لاہور میں دوران احتجاج چالیس پولیس اہلکار زخمی، فہرست جاری
خیال رہے کہ کالعدم تحریک لیبک کا حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کی وجہ ان کے امیر سعد رضوی کی گرفتاری کی گئی ہے . ان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کالعدم لبیک کے کارکنوں نے ملک کو بند کردیا اور جگہ جگہ پر پولیس کے خلاف جھڑپیں جاری ہو گئیں .

جس کے بعد کالعدم تحریک لبیک کو کاالعدم قرار دے کر بین کردیا گیا اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے . ملک کے بیشتر علاقوں کو کلیئر کرا لیا گیا ہے . اور یتیم خانہ لاہور کا علاقے میں جہاں تحریک کو مرکز ہے وہ ابھی تک کلیئر نہیں ہوسکا. لبیک کے تمام کارکن یہاں جمع ہیں‌.ان کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن جاری ہے .

Leave a reply