کالعدم جماعت کے ہاتھوں زخمی ڈی ایس پی نے پیغام دے دیا
باغی ٹی وی : کالعدم جماعت تحریک لبیک اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے . جس میں اطلاعات کے مطابق کئی ایک جانوں کے ضیاع کی خبریں ہیں. اس سلسلے میں دی ایس پی نواں کوٹ عمرفاروق نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ . جب معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کی بات ہو چکی ہے اور معاہدہ طے پاچکا ہے تو پھر یہ سب مار دھاڑ کیوں کی جارہی ہے .
کالعدم تنظیم کے ہاتھوں زخمی ڈی ایس پی کا پیغام #Islam_ReligionOfPeace #TLPbanned pic.twitter.com/6WoA2juBAH
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 18, 2021
ان کا کہنا تھا کہ ہم بھی مسلمان ہیںاور دوسرے لوگ بھی مسلمان ہیں . ہمارے اور ان کے درمیان کوئی اختلاف نہیںہے . پھر ہم ایک دوسرے کو کویوںمار رہا رہے ہیں .
ڈی ایس پی عمرفاروق جو کہ کالعدم جماعت کے کارکنوں کے ہاتھوں شدید زخمی تھے انہوں نے عوام اور ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ وہ معاملے کو افہام و تفقہم اور صلح صفائی کے ساتھ طے کریں
ہم اک دوسرے کو نقصان نہ پہنچائیں اس طرح کے معاملے میں دشمن فائدہ اٹھا رہا ہے . لہذا امن و سلامتی کو اپنانے ہوئے معاملہ حل کر لیں . تو ہم مزید نقصان سے بچ سکتے ہیں.
شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا
فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا
مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟
تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آگیا
ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج
#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا
تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟
تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری
حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان
تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق
سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی
تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان
پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات
حمایت کیوں کی؟ ایک اور مذہبی جماعت کے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا
ملک بھر میں احتجاج جاری،گوجرانوالہ میں 21 زخمی،لاہور سمیت کئی شہروں میں سڑکیں بند
سعد رضوی کی گرفتاری پر دوسرے روز بھی احتجاج،کئی شہروں میں ٹریفک معطل
لاہور میں دوران احتجاج چالیس پولیس اہلکار زخمی، فہرست جاری
مذہبی جماعت کا احتجاج، شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں بڑا فیصلہ ہو گیا
خیال رہے کہ کالعدم تحریک لیبک کا حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کی وجہ ان کے امیر سعد رضوی کی گرفتاری ہے . ان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں لبیک کے کارکنوں نے ملک کو بند کردیا اور جگہ جگہ پر پولیس کے خلاف جھڑپیں جاری ہو گئیں .
جس کے بعد کالعدم تحریک لبیک کو کاالعدم قرار دے کر بین کردیا گیا اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے . ملک کے بیشتر علاقوں کو کلیئر کرا لیا گیا ہے . اور یتیم خانہ لاہور کا علاقے میں جہاں تحریک کو مرکز ہے وہ ابھی تک کلیئر نہیں ہوسکا. لبیک کے تمام کارکن یہاں جمع ہیں.