کشمیریوں کی آواز کو مزید موثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کیا جائے، راجہ ظفر الحق

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی نے آج یوم شہدائے کشمیر منانے کی اپیل کی آج کے دن سرینگر جیل کے باہر 22 کشمیریوں کو ڈوگرہ فوج نے شہید کیا ،22کشمیریوں نے اذان مکمل کی اور پھر شہید ہوئے،بین الاقوامی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سامنے لانے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے ،

راجہ ظفر الحق کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کی انتہا ہو گئی ہے،دنیا اب جموں و کشمیر پر ہونے والی بات کو سنتی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کشمیریوں کی آواز کو مزید موثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کیا جائے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مظلوم مسلمانوں کا قتل عام کررہی ہے،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام کشمیریوں کی نسل کشی ہے

کشمیریوں سے یکجہتی، وزیراعظم کی کال پر قوم لبیک کہنے کو تیار

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

یوم یکجہتی کشمیر،وزیرخارجہ نے کیا عالمی دنیا سے بڑا مطالبہ

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

یوم شہدائے کشمیر پر وزیراعظم عمران خان نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام

ایک اذان اور22 موزن،سلام فرزندان اسلام سلام،مشعال ملک کا یوم شہداء کشمیر پر اہم پیغام

13 جولائی 1931 کو سرینگر سینٹرل جیل میں قید کشمیری نوجوا ن عبدالقدیر کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی سماعت تھی۔ اس موقع پر ہزاروں کشمیری جیل کے باہر جمع ہو گئے، نماز ظہر کے وقت ایک کشمیری نوجوان نے آذان کی صدا بلند کی تو ڈوگرہ سپاہی نے گولی مار کر اسے شہید کر دیا۔

توحید کے پروانوں نے وہیں سے آذان کو آگے بڑھایا تو ڈوگرہ سپاہی بھی گولیاں برساتے رہے، ایک کے بعد ایک جوان جام شہادت نوش کرتا گیا لیکن اذان گونجتی رہی اور یوں 22 کشمیریوں نے اپنی جان دیکر آذان مکمل کی۔

کوئی بھی جبر کشمیریوں کے جذبہ جانثاری پر غالب نہیں آ سکتا،وزیر خارجہ

Leave a reply