لاہور میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا

ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے 15 کی کال پر فوری کارروائی کی اور خواجہ سرا کو قتل کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار کرلئے، ملزمان کے قبضے سے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، ڈولفن ٹیم کو کال موصول ہوئی کہ ملزمان نے خواجہ سرا کو قتل کردیا ہے۔دونوں ملزمان نے شی میل راشد عرف ثنا ء کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا تھا۔ڈولفن ٹیم 53 سیکٹر انچارج کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی۔ ڈولفن ٹیم نے 5 منٹ کے اندر اندر ریسپانس کرتے ہوے ملزمان کو گرفتار کیا۔ملزمان امان اللہ عرف نرگس اور بلال گرفتارکر کے تھانہ نشتر کالونی کے حوالے کر دیئے گئے، ایس پی ڈولفن راشد ہدایت کیطرف سے ٹیم سیکٹر انچارج کو شاباش و تعریفی اسناد کا اعلان کیا گیا ہے

قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے،ایس ڈی پی او ماڈل ٹاؤن محمد خان کی سربراہی میں لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کی ہے،ڈکیتی و راہزنی سمیت جھپٹے کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزم گرفتار کر لئے گئے،گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ علی عثمان اور عمیر شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل،60 ہزار روپے،11موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا ہے،ملزماننے دو درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی اور انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے رات سرگرم عمل ہیں،

پولیس نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

کلاشنکوف ہاتھ میں لئے مسلح شخص پارلیمنٹ پہنچ گیا،وزیراعظم بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں

مکروہ دھندے میں ملوث 6 خواتین گرفتار

اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن،دو سرغنہ گرفتار

اُوبر ڈرائیورکے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

بھولا شوٹر کے قاتل گرفتار

Comments are closed.