پابندی کس کے کہنے پر لگائی جا رہی ہے،سریںڈر کر دیں ،ورنہ.. وزیر داخلہ کا حکمنامہ آ گیا

0
71

پابندی کس کے کہنے پر لگائی جا رہی ہے،سریںڈر کر دیں ،ورنہ.. وزیر داخلہ کا حکمنامہ آ گیا
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے،اور یہ فیصلہ پنجاب حکومت کی سفارش پر کیا ہے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک والے بہت تیاری میں تھے،پولیس اور رینجرز نے 10گھنٹوں میں صورتحال پر قابو پالیا،مذاکرات میں گنجائش رکھی جاتی ہے، ریاست کے معاملات کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے،ہماری بڑی کوششیں تھیں لیکن وہ ہر صورت فیض آباد آنا چاہتے تھے،یہ لوگ ایسا مسودہ چاہتے تھے جس سے سارے یورپ کے لوگ فارغ ہوجائیں

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ ،موٹروے اوردیگر راستے بحال کردیئے ہیں،مظاہروں میں 2 پولیس اہلکارشہید ہوئے،340 پولیس اہلکار زخمی ہوئے،مظاہرین ہر صورت فیض آباد اوراسلام آباد آنا چاہتے تھے ہم پرامن طریقے سے معاملات حل کرنے کے حق میں تھے،ہمیں اپنے طور پرکام نہیں کرنے دیا گیا اور ضد کرتے رہے،پنجاب حکومت نے تنظیم پر پابندی لگانے کی سفارش کی ہے،ہم پابندی سے متعلق سمری کابینہ کو بھیج رہے ہیں، تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کیا گیا ،مذہبی جماعت کے سوشل میڈیا چلانے والے لوگ سرینڈر کردیں ہم قرار داد اسمبلی میں اتفاق رائے سے پیش کرنا چاہتے تھے،اسلام آباد میں پولیس سے رائفل چھین کر فائرنگ کردی گئی، پولیس، رینجرز اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کامشکور ہوں، فیض آباد کو احتیاط کے پیش نظر بند رکھا گیا ہے

تھانوں کو بند کیا گیا،پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا گیا ،مظاہروں کے باعث ایمبولینس میں لوگوں کو مشکلات پیش آئیں،کورونا کی صورتحال میں مظاہرین نے شہروں میں مسائل کوجنم دیا، سوشل میڈیا کےذریعے سڑکوں پر بے امنی پھیلانےوالوں کا قانون پیچھا کرے گا،سیاسی حالات کی وجہ سے نہیں تحریک لبیک کے کردار کی وجہ سے پابندی لگائی جارہی ہے، جن پولیس والوں کو اغوا کر کے مطالبات کیے جا رہےتھے وہ اہلکارواپس تھانے پہنچ گئے ہیں جو ایف آئی آرہوئی ہیں وہ قانون کے تحت ہوئیں میں نے کبھی بھی اس جماعت کی حمایت نہیں کی اور نہ ہی کبھی کسی سےملا،

واضح رہے کہ ناموس رسالت مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا تحریک لبیک کے اہم رہنما نے نمائندہ باغی ٹی وی فائز چغتائی سے ٹیلی فونک گفتگو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے

قبل ازیں تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر فرانس کے سفیر کو ملک بدر نہ کیا گیا تو 20 اپریل کی شب 12 بجے علامہ خادم رضوی کے مزار سے ناموس رسالت مارچ کا آغاز ہو گا، اس امر کا فیصلہ تحریک لبیک کی مرکزی شوری کے اجلاس میں کیا گیا، 21 رکنی مرکزی مجلس شوریٰ نے اتفاق رائے سے ناموس رسالتﷺمارچ کا اعلان کیا،

شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟

تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آ‌گیا

ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق

سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

حمایت کیوں کی؟ ایک اور مذہبی جماعت کے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ملک بھر میں احتجاج جاری،گوجرانوالہ میں 21 زخمی،لاہور سمیت کئی شہروں میں سڑکیں بند

سعد رضوی کی گرفتاری پر دوسرے روز بھی احتجاج،کئی شہروں میں ٹریفک معطل

لاہور میں دوران احتجاج چالیس پولیس اہلکار زخمی، فہرست جاری

مذہبی جماعت کا احتجاج، شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں بڑا فیصلہ ہو گیا

احتجاج کرنیوالوں کے حوالہ سے حکومت کا بڑا حکم آ گیا

ہنگامہ آرائی کسی بھی صورت میں قابل برداشت نہیں،بزدار کا بڑا حکم

موبائل انٹرنیٹ بندش میں توسیع ،بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا بھی آغاز

بریکنگ،وہ ہو گیا جو کسی نے سوچا ہی نہ تھا، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

Leave a reply